تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خانَہ برْدوشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خانَہ برْدوشی کے معانیدیکھیے
خانَہ برْدوشی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱. رک : خانہ بدوشی .
- ۲. مراد : خانہ داری کا بوجھ .
شعر
سکونت سے بہت بڑھ کے ہے میری خانہ بردوشی
رہا کرتا ہوں ہر خاطر میں تیری جستجو ہو کر
ہوں میں سرگشتہ مثل ریگ رواں
کیا کہوں اپنی خانہ بردوشی
English meaning of KHaana-bardoshii
Noun, Feminine
- having house on the back, nomadic
ख़ाना-बरदोशी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ख़ानाबदोशी, घुमंतू, अर्थात: गृहस्ती का बोझ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خانَہ برْدوشی)
خانَہ برْدوشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔