تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خانَۂ چَشْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خانَۂ چَشْم کے معانیدیکھیے
خانَۂ چَشْم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کوئی غیر معمولی آنکھ کی شکل کا نِشان .
- خانَۂ چَشْم، آنکھوں کے بیچ کا حصہ جس میں آنکھ کا ڈھیلا ہوتا ہے، حلقہ
- خانۂ چشم میں تم بیٹھو جو مردم بن کر میرے سونے کی انگوٹھی میں نگینہ ہو گا
شعر
ٹپکتا بہت خانۂ چشم ہے
مکاں بیٹھ جاتا ہے برسات میں
جل کے میں سرمہ ہوا بلکہ ہوا کاجل بھی
خانۂ چشم میں تجھ پاؤں جو ٹک راہ مگر
خانۂ چشم میں رکھتے تھے شب و روز کہ تم
قرۃالعین ہوئے راحت دیدار ہوئے
English meaning of KHaana-e-chashm
Noun, Masculine
- house of eyes, the socket of eye, the part between the eyes in which the beloved lives
- the eye, in one's sight, the pupil of the eye
ख़ाना-ए-चश्म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह गढ़ा जिसमें आँख का ढेला रहता है, आँखरूपी घर, जिसमें प्रेमिका का निवास होता है, आँखों का मध्य भाग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خانَۂ چَشْم)
خانَۂ چَشْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔