تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خانَہ شُماری" کے متعقلہ نتائج

خانَہ شُماری

گھروں کی نیزان میں رہنے والوں کی تعداد معلوم کرنا، مردم شماری، گھروں کی گنتی

خانَہ شُماری کی کَڑَھت

(سوزن کاری) جالی کی کڑھت جس میں پھول پَتے جالی کے خانوں کے شمار سے بنائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے اس کڑھت میں تناسب پیدا ہوجاتا ہے نیز دو سوتی کا کام

فَرْدِ خانَہ شُماری

مکانوں کی گنتی کا کاغذ.

اردو، انگلش اور ہندی میں خانَہ شُماری کے معانیدیکھیے

خانَہ شُماری

KHaana-shumaariiख़ाना-शुमारी

اصل: فارسی

وزن : 22122

خانَہ شُماری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھروں کی نیزان میں رہنے والوں کی تعداد معلوم کرنا، مردم شماری، گھروں کی گنتی

English meaning of KHaana-shumaarii

Noun, Feminine

  • census (of houses), an official count or survey of houses

ख़ाना-शुमारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घरों की गिनती, घरों की जनगणना, घरों की और उन में रहने वालों की गिनती मालूम करना, घरों की एक आधिकारिक गणना या सर्वेक्षण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خانَہ شُماری)

نام

ای-میل

تبصرہ

خانَہ شُماری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words