تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھانا وَہاں کھاؤ تو پانی یَہاں پِیو" کے متعقلہ نتائج

کھانا وَہاں کھاؤ تو پانی یَہاں پِیو

جلد واپس آنے کی تاکید کے موقع پر بولتے ہیں

کھانا وَہاں کھانا تو پانی یَہاں پِینا

جلد واپس آنے کی تاکید کے موقع پر بولتے ہیں ، فوراً چلے آؤ ، بہت جلد پہنچو ، ترت آ جاؤ ، ذرا بھی دیر نہ کرو ، جس حالت میں ہو اسی حالت میں چل دو .

کھانا وَہاں کھاؤ تو ہاتھ یَہاں دھوؤ

رک : کھانا وہاں کھاؤ تو پانی یہاں پیو .

اردو، انگلش اور ہندی میں کھانا وَہاں کھاؤ تو پانی یَہاں پِیو کے معانیدیکھیے

کھانا وَہاں کھاؤ تو پانی یَہاں پِیو

khaanaa vahaa.n khaa.o to paanii yahaa.n piyoखाना वहाँ खाओ तो पानी यहाँ पियो

نیز - کھانا وَہاں کھاؤ تو پانی یَہاں پِیو, کھانا وَہاں کھاؤ تو پانی یَہاں پِیو, کھانا وَہاں کھاؤ تو پانی یَہاں پِینا, روٹی وَہاں کھاؤ تو پانی یَہاں پِیو

ضرب المثل

کھانا وَہاں کھاؤ تو پانی یَہاں پِیو کے اردو معانی

  • جلد واپس آنے کی تاکید کے موقع پر بولتے ہیں
  • جس قدر جلد ممکن ہو سکے چلے آؤ
  • جلدی لوٹنا، فوراً چلے آؤ، بہت جلد پہنچو، ترت آ جاؤ، ذرا بھی دیر نہ کرو، جس حالت میں ہو اسی حالت میں چل دو
  • ودیش سے کسی کو جلدی بلانا ہو تب لکھتے ہیں
  • کسی ضروری کام کی خبر لانے کے لیے کسی کو بھیجا جائے تو اس سے بھی کہا جاتا ہے

    مثال - شرف کھانا وہاں کھاؤ یہاں پانی پیو آ کے، یہ مژدہ مجھکو یارب یار کی تحریر میں آئے (۱۸۷۰ ، شرف (آغا حجو) ، د ، ۲۴۸) خط لکھا اور تاکید کے ساتھ کہا کہ کھانا وہاں کھاؤ تو پانی یہاں پیو (۱۹۲۹ ، خمارِ عیش ، ۷۷)

English meaning of khaanaa vahaa.n khaa.o to paanii yahaa.n piyo

  • come immediately, return quickly, waste no time there

खाना वहाँ खाओ तो पानी यहाँ पियो के हिंदी अर्थ

  • जल्द वापस आने के लिए बल देते समय बोलते हैं
  • जितनी जल्द हो सके चले आओ
  • जल्दी लौटना, फ़ौरन चले आओ, बहुत जल्द पहुंचो, तुरत आ जाओ, ज़रा भी देर न करो, जिस हालत में हो उसी हालत में चल दो
  • विदेश से किसी को जल्दी बुलाना हो तब लिखते हैं
  • किसी ज़रूरी काम की ख़बर लाने के लिए किसी को भेजा जाए तो उससे भी कहा जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھانا وَہاں کھاؤ تو پانی یَہاں پِیو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھانا وَہاں کھاؤ تو پانی یَہاں پِیو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words