تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خانَم" کے متعقلہ نتائج

خانَم

اعلیٰ خاندان کی عورتوں کا لقب، شریف زادی، بیگم

خانَم جان

مجازاً: عورت نما مرد

مَہِین خانَم

(طنزاً) دبلی پتلی ، کمزور ، نحیف عورت ؛ (مجازاً) نازک مزاج عورت

تَماشا خانَم

(مجازاً) مسخری عورت، بللّی عورت، انوکھی عورت

غَرِیب کی جورُو عُمْدَہ خانَم نام

مفلسی میں نام سے عزت نہیں بڑھتی، اوقات سے زیادہ مزاج رکھنا

بَد رَومی خانَم

(نجاری) تختہ بندی جو چھت کی کڑیوں کو چھپانے کے لیے بطور چھت گیری کڑیوں کی رو کار پر خوشنمائی کے لیے کی جائے جس کی سطح پر لکڑی کے طرح طرح کے پھول اور جالیاں بنا کر جڑی جاتی ہیں

مُنہ میں دانْت نَہِیں اَور نام میرا خَدِیجَہ خانَم

حقیقت کچھ نہیں اور مزاج بڑا

شاہ خانَم كی آنكھیں دُكْھتی ہَیں ، شَہْر كے چَراغ دِیئے گُل كَر دو

ایسی نازك مزاج اور متكبر ہیں كہ اپنی تكلیف كے ساتھ اوروں كو بھی تكلیف دینے سے پرہیز نہیں كرتیں ، اپنی تكلیف اور مصیبت میں اوروں كو مبتلا كرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خانَم کے معانیدیکھیے

خانَم

KHaanamख़ानम

اصل: ترکی

وزن : 22

خانَم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اعلیٰ خاندان کی عورتوں کا لقب، شریف زادی، بیگم
  • (مجازاً) بیوی، زوجہ
  • خان کی بیوی
  • بیگم صاحب
  • نام کے ساتھ عزت یا بڑائی کے لیے

شعر

English meaning of KHaanam

Noun, Feminine

  • lady, woman of rank, princess
  • (metaphorically) wife
  • title of the wife of a Khan, (honorific form of address) madam

ख़ानम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऊँचे कुल की महिला, खान या सरदार की पत्नी, बेगम साहिब, प्रतीकात्मक: बीवी, पत्नी
  • बेगम, बीवी
  • कुलीन या प्रतिष्ठित स्त्री
  • ख़ान की पत्नी।

خانَم کے مترادفات

خانَم کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خانَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

خانَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words