تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھاری کُنویں میں جانا" کے متعقلہ نتائج

کھاری کُنویں میں جانا

نِکمّا ہونا ، بے فائدہ ، تلف ہونا.

کھاری کُنویں میں ڈالْنا

ضائع کر دینا ، برباد کر دینا ، کھو دینا ، پھین٘ک دینا ، فائدہ سے ہاتھ اُٹھا لینا.

کھاری کُنویں میں ڈُوبْنا

ضائع ہونا ، برباد ہو جانا.

لَڑْکی کو کھاری کُنویں میں ڈَھکیل دِیا

بُری جگہ بیاہ دیا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھاری کُنویں میں جانا کے معانیدیکھیے

کھاری کُنویں میں جانا

khaarii ku.nve.n me.n jaanaaखारी कुँवें में जाना

محاورہ

کھاری کُنویں میں جانا کے اردو معانی

  • نِکمّا ہونا ، بے فائدہ ، تلف ہونا.

खारी कुँवें में जाना के हिंदी अर्थ

  • निकम्मा होना, बेफ़ाइदा, तलफ़ होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھاری کُنویں میں جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھاری کُنویں میں جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words