تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خارِج ہونا" کے متعقلہ نتائج

خارِج ہونا

۲. آرپار ہونا، بے روک ٹوک گزر جانا.

نِکاح خارِج ہونا

نکاح باطل ہو جائے ، نکاح ٹوٹ جانے کی بنا پر بیوی نہ رہنا ۔

داخِل خارِج ہونا

ایک شخص کا دوسرے کی جگہ مالک قرار دیا جانا، انتقال رجسٹر یا اقرار نامہ میں ملکیت اندراج ہونا

کَف خارِج ہونا

بلغم آنا.

مُقَدَّمَہ خارِج ہونا

دعوے کا ناقابل سماعت ہو کر رد ہونا ، مقدمہ رد کیا جانا ۔

لُغَت سے خارِج ہونا

(لفظ کا) متروک ہونا ، ترک کیا جانا ، استعمال میں نہ آنا۔

لَمْبَر سے خارِج ہونا

(قانون) مثل سے خارج ہونا ، فہرست سے خارج ہونا ، داخلِ دفتر ہونا .

قُوَّتِ بَشَری سے خارِج ہونا

انسان کی طاقت سے بارہ ہونا ، انسان کے اختیار میں نہ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خارِج ہونا کے معانیدیکھیے

خارِج ہونا

KHaarij honaaख़ारिज होना

مادہ: خارِج

خارِج ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۱. خارج کرنا معنی نمبر ا (رک) کا لازم.
  • ۲. آرپار ہونا، بے روک ٹوک گزر جانا.
  • ۳. خارج کرنا معنی نمبر ۲ (رک) کا لازم.
  • ۴. کسی فہرست یا جماعت کی رکنیت سے نام کٹ جانا.

English meaning of KHaarij honaa

Compound Verb

  • be excluded, be struck off the roll, be expelled, be dismissed
  • exude, seep, be secreted or excreted

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خارِج ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خارِج ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words