تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خارِش" کے متعقلہ نتائج

خارِش

ایک سوداوی مرض یا جلدی متعدی بیماری جس میں چھوٹی چھوٹی پھنسیاں کھجلی کے ساتھ نکلتی ہیں اور بالعموم ہاتھوں اور انگلیوں کی پوروں اور رانوں اور سرین کے درمیان پیدا ہوتی ہیں، کھجلی

خارِش زَدَہ

کھجلی کے مرض میں مبتلا

خارِشی

خارش کا ، کُھجلی کے مرض کا .

خارِشْتی

خارش زدہ، کھجلی کا مریض، کھجلی والا

خارِشْت

خارش، کھجلی، ایک بیماری جس میں جسم پر چھوٹے چھوٹے دانے نکل آتے ہیں اور کھجلاہٹ ہوتی ہے

خارِشْت زَدَہ

رک : خارش زد ہ.

خارِشْتِیا

رک : خارش زدہ .

خارِش کَرنا

کُھجانا ، چاٹنا .

خارِش بُجْھنا

شہوت دُور ہونا ، ٹھنڈک پڑنا ، چُل مٹنا .

خارِش نِکَلْنا

خارش کا مرض لاحق ہونا .

خارِشْتی کُتیا مَخْمَل کی جُھول

بد شکل آدمی پر پھبتی، جو عمدہ لباس پہنے اور اس پر زیب نہ دے، وہ شخص، جو جامہ زیب نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں خارِش کے معانیدیکھیے

خارِش

KHaarishख़ारिश

اصل: فارسی

وزن : 22

خارِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک سوداوی مرض یا جلدی متعدی بیماری جس میں چھوٹی چھوٹی پھنسیاں کھجلی کے ساتھ نکلتی ہیں اور بالعموم ہاتھوں اور انگلیوں کی پوروں اور رانوں اور سرین کے درمیان پیدا ہوتی ہیں، کھجلی

    مثال - یہ صابن جلدی بیماریوں مثلاً خارش... کے لیے اکسیر کا حکم رکھتا ہے

  • سودا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of KHaarish

Noun, Feminine

  • mange, itch, scabies

    Example - Ye sabun jldi (skin) bimariyon maslan kharish ke liye ikseer ka hukm rakhta hai

ख़ारिश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक रोग जिसमें शरीर पर छोटे-छोटे दाने निकल जाते हैं और खुजलाहट होती है, खाज, खुजली, कंडू, विर्चाचका

    उदाहरण - यह साबुन जिल्दी (त्वचा) बीमारियों मसलन ख़ारिश के लिए इक्सीर का हुक्म (प्रभाव) रखता है

خارِش کے مترادفات

خارِش کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خارِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

خارِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone