تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاصان حَق" کے متعقلہ نتائج

خاصان

خاص لوگ، خاص الخاص، تراکیب میں مستعمل

خاصان حَق

بندگان خدا ، حق پرست لوگ

خاصانِ خُدا

خاصان حق

خاصانِ طَرِیق

کسی جماعت یا مسلک کے اہم لوگ

خاصانِ خالِق

رک : خاصان حق .

خَاصَانِ عَالَم

کھوسَن

چمڑے کی باریک چھیلن.

خَصِین

چھوٹی کُلہاڑی

خَشِن

ایک قسم کی رُوئی جس سے موٹے کپڑے بُنے جاتے ہیں یا اِس سے بنایا ہوا لِباس ، سخت لِباس ، کُھردرا لِباس ۔

خاسِئِین

پھٹکارے ہوئے ، دھتکارے ہوئے ، مردود ، رذیل ، کمینہ .

کِھیسیں

رک : کِھیس (۳) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .

خاشِعان

رک : خاشعین .

خاشِعِین

اظہار اطاعت و عاجزی کرنے والے .

خاصَہ خاصان

بڑی خصوصیت والا ، خاص الخاص .

خوش عِناں

خوش رفتار گھوڑا، مطیع اور فرماں بردار گھوڑا، لگام کا سچا

کھسن بودڑا

بدہیئت، بد صورت، بگڑی ہوئی (چیز)

کِھیسیں کاڑْھنا

رک : کھیسیں نکالنا .

کِھیسیں نِکالْنا

دان٘ت نکالنا ، اس طرح ہنسنا کہ دانت نظر آئیں .

خَشِن پوشی

بوریے یا ٹاٹ کا لِباس پہننا، سخت کھردرا

خُشْنُودی

سکون قلب، خوشی، رضا مندی، مسرت

خُوشْنُودی

تالیف قلب، خوشی، رضا مندی، مسرت

خُوشْنُودیٔ مِزاج کا پَر٘وانَہ

سرٹیفکٹ یا چٹھی جو کسی کے نام سے خوش ہوکر اس کو دی جائے

خُوشْنُودیٔ مِزاج

دل کی خوشی ، رضامندی ، راضی ہونا .

خُشْنُودی مَنگنا

رضا مندی چاہنا ۔

خوش نَوائی

آواز کی اچّھائی، خُوش الحانی، خُوش آوازی

خِسانْدَہ

پانی میں بِھگویا ہوا، تر کیا ہوا یا تر کرنے کا عمل

خوشْنُود

۱. راضی ۔

خُشْنُود

خُوش، مسرور، راضی، مسرت

خُوشْنُودی نامَہ

راضی نامہ ، خوش ہونے کی سند ۔

کَہا سُنا بَخْشْوانا

کسی سے اپنا قصور معاف کروانا، خطا بخشوانا (رخصت ہوتے وقت یا مرتے وقت)

کَھسْنا

( قصایوں کی اصطلاح ) بھاگ جانا ( جامع اللغات ).

کَھسانا

دیوار کا کوئی حصّہ گرا دینا

کِھیسْنا

دانت پیسنا، دانت نکال کرہنسنا، کھسیانا ہوکر ہنسنا

کِھسْنا

پرانا ہونا، بوڑھا ہونا.

کھوسْنا

کھسوٹنا، نوچنا

کھوسانا

بال نچوانا.

کِھسانا

کھسیان

خاص نَوِیس

نجی منشی، ذاتی منشی، پرائیویٹ سیکریٹری

کَہا سُنا مُعاف کَروانا

رک : کہا سنا بخشوانا.

کہہ سُن دینا

فہمائش کرنا، سمجھا بجھا دینا، ڈانٹ ڈپٹ کر دینا، پیغام دینا

خوش نَظَر

حسن پرست، اچھی چیزوں کو پسند کرنے والا

خوش نَقاب

خو بصورت نقاب والا ، مراد : محبوب .

خوش نَوا

اچّھی آواز والا، خوش آواز

خوش نِگََہ

خوش نظر

خوش نَظَری

حسن پرستی، اچھے برے کی پرکھ، نظر کی خوبی

خوش اَنْداز

حرکات و سکنات کے اعتبار سے خوب پسندیدہ ، بان٘کا ، دلکش ، خوش اطوار ، خوش وضع .

خوش نِگاہ

خوش نظر، کنایتاً: محبوب

خوش نُمائی

دل کشی، دل فریبی، خوبصورتی

خوش نِیَّت

دیانت دار، متدیّن

خوش نَظْمی

حسن انتظام ، نظم و ضبط کی خوبی .

خوش نَفَس

میٹھی میٹھی باتیں کنے والا ؛ سُریلا ، خوش آواز ، کانوں کو بھلا لگنے والا .

خوش نَوِیس

قواعد خطاطی کے مطابق لکھنے والا، جو خوش نویسی کا پیشہ کرتا ہو، عمدہ لکھنے والا، خوش خط، خوش رقم، کاتب

خوش نیتی

نیک نیتی، نیت میں فتور نہ ہونا، خوش مزاجی، نیک دلی

خوش نِہاد

نیک طینت، نیک خصلت، خوش طبع

کھانسْنا

سان٘س کی رکاوٹ یا گھٹن دور کرنے کے لیے کُھر کُھر کی آواز نکالنا، کھانسی کی آواز نکالنا، گلے کی خراش دور کرنے کے لیے آواز نکالنا، کھنکارنا

خُشُونَت

کھردرا پن

خُوش نَوِیسی

خُوش نویس کا اسم کیفیت، فن خطاطی میں خوبی اور مہارت کا عمل، عُمدہ لکھائی

خوش نَغْمَہ

رک : خوش الحان .

خوش نِہادی

نیک طینتی ، نیک خصلتی .

کَہا سُنا بَخْشنا

قصور معاف کرنا (کسی سے رخصت ہوتے وقت یا مرتے وقت کہتے ہیں).

اردو، انگلش اور ہندی میں خاصان حَق کے معانیدیکھیے

خاصان حَق

KHaasaan-e-haqख़ासान-ए-हक़

وزن : 2222

خاصان حَق کے اردو معانی

دیگر

  • بندگان خدا ، حق پرست لوگ

شعر

English meaning of KHaasaan-e-haq

Other

  • men of God

ख़ासान-ए-हक़ के हिंदी अर्थ

अन्य

  • भगवान के आदमी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاصان حَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاصان حَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone