تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش نَظَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش نَظَر کے معانیدیکھیے
خوش نَظَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- حسن پرست، اچھی چیزوں کو پسند کرنے والا
- دلبر، پیارا، عزیز، وہ جس سے نظروں کو تسکین پہنچے
- (مجازاً) فرزند، بیٹا
- بے تکلف، ملنسار
اسم، مذکر
- گلاب کی ایک قسم سفید زرد اور سرخ رنگ، گل نرگس
شعر
کیوں نہ آؤں سج سنور کر میں تمہارے سامنے
خوش ادا لگتے ہو مجھ کو خوش نظر لگتے ہو تم
تو آئنہ بھی آپ تھا اور عکس بھی تھا آپ
تیرے جمال ہی نے تجھے خوش نظر کیا
خوش نظر ہے نہ خوش خیال ہے یہ
آج کے دیدہ ور کا حال ہے یہ
English meaning of KHush-nazar
Persian, Arabic - Adjective
- admirer of beauty, beauty lover, esthete
- sweetheart, beloved, coolness of the eyes
- (Metaphorically) son
- sociable, affable
Noun, Masculine
- narcissus flower
ख़ुश-नज़र के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش نَظَر)
خوش نَظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔