تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خاتَم بَنْدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خاتَم بَنْدی کے معانیدیکھیے
وزن : 2222
موضوعات: نجاری
خاتَم بَنْدی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- (نجّاری) ہاتھی دان٘ت یا اون٘ٹ کی ہڈی یا لکڑی وغیرہ کی گُل کاری جو رئیسوں کے مکانات کی چھتوں میں ہوتی ہے. تختہ بندی جو چھت کی کڑیوں کو چُھپانے کے لیے بطور چھت گیری کڑیوں کی روکار پر خوشنمائی کے لیے کی جائے ، خاتم بندی کی سطح پر لکڑی کے طرح طرح کے پھول اور جالیاں بنا کر جڑی جاتی ہیں. جالی کے نام سے خاتم بندی کو موسوم کرتے ہیں جیسے بد رومی ، قلمدانی اور ملند کی خاتم بندی وغیرہ
English meaning of KHaatam-bandii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- seal-setting in a ring
ख़ातम-बंदी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- खातमकारी'।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خاتَم بَنْدی)
خاتَم بَنْدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔