تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خاتِمَہ بِالْخَیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خاتِمَہ بِالْخَیر کے معانیدیکھیے
خاتِمَہ بِالْخَیر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- انجام بخیر ہونا، عاقبت سدھرنا
- خیر و خوبی کے ساتھ تکمیل کار
- مرتے وقت ایمان کی سلامتی اور دین داری
- موت، انتقال (نیز طنزاً یا مزاحاً)
- اختتام
- مر جانا
- تباہی، بربادی، استیصال
English meaning of KHaatima-bilKHair
Noun, Masculine
- a happy ending or issue, good ending, all is well that ends well
- death in circumstances conducive to salvation
ख़ातिमा-बिलख़ैर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सुखद अंत होना, मरणोपरांत जीवन सुधरना, सद्गति-लाभ मोक्ष-प्राप्ति
- अंतिम समय धर्म की रक्षा और आस्था के साथ गुज़रने की प्रार्थना
- सुखद समापन
- मृत्यु, अंत (व्यंगात्मक तथा हास्यपूर्ण)
- समापन
- मर जाना
- तबाही, विनाश, बर्बादी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خاتِمَہ بِالْخَیر)
خاتِمَہ بِالْخَیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔