تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاطِر خواہ" کے متعقلہ نتائج

خاطِر

دل، جی، جان

خاطِری

خاطِر دار

خاطِر جَمْع

اطمینان، طمانیت، سکون دل، تسلّی (رکھنا، ہونا کے ساتھ)، دل کی تسکین

خاطِر زار

پریشان حال، رنجیدہ دل

خاطر نشاں

خاطِر والا

بڑے دل والا ، مہربان ، خلیق ، بامروت .

خاطِر آزار

دل دکھانے والا .

خاطِر داری

آؤبھگت، تواضع، مدارت، پاس و لحاظ

خاطِر بَسْتَہ

پریشان خاطر، بے چین، گھبرایا ہوا

خاطِر توڑنا

دل شکنی کرنا

خاطِر فَریب

دلفریب، دلکش، دل موہ لینے والا

خاطِر نِشان

دل نشیں ، ذہن نشین ، وہ بات جو دل میں بیٹھ جائے .

خاطِر شِکَن

دل توڑنے والا، ناخوش یا ناراض کرنے والا

خاطِر خواہ

مرغوب، دل پسند، طبیعت کے موافق، خواہش کے مطابق

خاطِر رَکْھنا

دل جوئی کرنا، دل دہی کرنا، خیال کرنا، دل ہاتھوں میں لینا

خاطِر ٹُوٹْنا

خاطر توڑنا (رک) کا لازم .

خاطِر آزاری

ناگورای ، نا خوشی ، مایوسی ، بیماری ، روگ .

خاطِر شِکَنی

دل توڑنا ، ناخوش کرنا .

خاطِر کی بات

دل کی خواہش

خاطِر آشُفْتَہ

پریشان، پریشان دل، گھبرایا ہوا

خاطِر مُدارات

خاطر تواضع

خاطِر آزُر٘دَہ

رنجیدہ ، ملول ، ناراض ، ناخوش ، خاطر .

خاطِر میں آنا

خیال میں آنا ، نظر چڑھنا ، جچنا ؛ خطور کرنا ؛ ارادہ ہونا ، قصد ہونا .

خاطِر کی لینا

طرف داری کرنا ، پاس داری کرنا ، لحاظ کرنا .

خاطِر میں لانا

توجہ کرنا، پرواہ کرنا، اہمیّت دینا

خاطِر تَلے آنا

پسند آنا ، منظور خاطر ہونا

خاطِر بَنْد ہونا

انقباض خاطر ہونا

خاطِر عَزِیز ہونا

پاس ولحاظ ہونا

خاطِر جَمْع کَرْنا

اطمینان کرنا

خاطِر کَشِیدَہ ہونا

بے رغبتی ہونا .

خاطِر مَیلی کَرْنا

ناخوش کرنا ، ناراض کرنا .

خاطِر مانْدَہ کَرْنا

ناراض کرنا .

خاطِر تَلے لانا

مان کرنا ، ہتیانا (عموماََ نفی کی صورت میں بطور طنز) .

خاطِر پَہ مَیل ہونا

دل صاف نه ہونا ، دل میں کدورت ہونا .

کیا خاطِر

کس واسطے ، کس لیے.

کی خاطِر

کے لیے، کے واسطے

پریشاں خاطر

اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جس کا دل پریشاں ہو، افسردہ دل، اداس، فکر مند، متردد

نِشا خاطِر

دل کی تسلی ، اطمینان ؛ ذہنی سکون

مَلال خاطِر

طبیعت کا رنج و افسوس ، دلی افسوس و صدمہ ۔ سادات قطبی سے اور آپ سے ملال خاطر ہوا ۔

شِکَسْتَہ خاطِر

پژمردہ طبیعت، افسردہ خاطر، مایوس، شکستہ دل، رنجیدہ

نِشان خاطِر

اطمینان، تسلی، دل جمعی

شِگُفْتَہ خاطِر

خوش طبع، خوش دل، خوش مزاج، خوش و خرم

اَفْسُرْدَہ خاطِر

جس کا دل بجھ گیا ہو، پریشان، ملول، رنجیدہ

آزُرْدَہ خاطِر

رنجیدہ، غمگین، ملول، مایوس

خَسْتَہ خاطِر

پریشاں، آزردہ، شکستہ دل، رنجیدہ، ناخوش

آسُودَہ خاطِرْ

مطمئن بے فكر، فارغ البال، خوش حال

آشُفْتَہ خاطِر

پراگندہ دل، پریشاں حال

بَرْگَشْتَہ خاطِر

مسترد، منحرف، مایوس

کَشِیدَہ خاطِر

رنجیدہ دل، آزردہ خاطر

رَنْجِیدَہ خاطِر

ملول، مغموم، جس کا دل مغموم ہو

ناگَوار خاطِر

جو دل کو پسند نہ آئے ، جو دل کو بُرا لگے ، خلافِ طبع ، خلافِ مزاج ، ناپسند ۔

گِرَفْتَہ خاطِر

رنجیدہ، ملول، ناخوش

نِگار خاطِر

دل کا نقش یا اثر

شورِیدَہ خاطِر

پریشان حال، سرگرداں؛ اُداس، رنجیدہ

پَراگَندَہ خاطِر

جس کی طبیعت ٹھکانے نہ ہو، مصروف

کَبِیدَہ خاطِر

جس کے دل میں گھٹن ہو، آزردہ دل، ملول، آزردہ خاطر

مَجْمُوع خاطِر

جو خاطر جمع ہو ، جس کا دل پرسکون ہو یا مطمئن ہو

مَطْبُوع خاطِر

طبیعت کے موافق ، پسندیدہ ، پسند آنے والا ، مرغوب ۔

بَرخاسْتَہ خاطِر

جس کا دل کبیدہ ہو، کشیدہ، رنجیدہ، آزردہ

اردو، انگلش اور ہندی میں خاطِر خواہ کے معانیدیکھیے

خاطِر خواہ

KHaatir-KHvaahख़ातिर-ख़्वाह

وزن : 2221

خاطِر خواہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • مرغوب، دل پسند، طبیعت کے موافق، خواہش کے مطابق

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of KHaatir-KHvaah

Persian, Arabic - Adjective

  • as desired, to the heart's content
  • satisfactory, to the heart's content, as desired, satisfactorily

ख़ातिर-ख़्वाह के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • मनचाहा, मनो-वांछित, दिल पसंद, ख़ाहिश के मुताबिक़, जो मन को भाता हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاطِر خواہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاطِر خواہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone