تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاطِر پَہ مَیل ہونا" کے متعقلہ نتائج

خاطِر پَہ مَیل ہونا

دل صاف نه ہونا ، دل میں کدورت ہونا .

مَیل ہونا

میلان ہونا ، توجہ ہونا ، رغبت ہونا ، التفات ہونا ؛ خواہش ہونا ۔

خاطِر ہونا

آؤ بھگت ہونا، طرفداری ہونا، لحاظ ہونا، عزت و خدمت ہونا

آن٘کھ پَر مَیل نَہ ہونا

تیوری پر بل نہ پڑنا، قطعاً ناگوار نہ گزرنا

میں مَیل ہونا

دل میں کدورت ہونا، دل میں بُرائی ہونا

مَلُول خاطِر ہونا

دل سے رنجیدہ ہونا ، بہت آزردہ ہونا ، پریشان ہونا ۔

دان٘ت پَر مَیل نَہ ہونا

نہایت بے مقدور ہونا، نہایت مفلس ہونا، بھوکوں مرنا

وَبال خاطِر ہونا

ناگوار طبع ہونا، دل پر بوجھ ہونا، مصیبت ہونا

اَفْروخْتَہ خاطِر ہونا

برہم ہونا، غصے میں بھر جانا، مشتعل ہوجانا

تیوَر پَر مَیل ہونا

رک : تیور میلے ہونا.

دِل پَر مَیل ہونا

رک : دل پر میل آنا ، دل میں کدورت پڑنا.

چان٘د میں مَیل ہونا

چان٘د میں داغ ہونا، حسن میں کوئی عیب موجود ہونا

خاطِر عَزِیز ہونا

پاس و لحاظ ہونا .

خاطِر بَنْد ہونا

انقباض خاطر ہونا

خاطِر کَشِیدَہ ہونا

بے رغبتی ہونا .

نَقْش خاطِر ہونا

دل پر نقش ہونا ؛ خیال یا ذہن میں محفوظ ہونا ۔

خاطِر نِشاں ہونا

۔۱۔خاطر نشین ہونا۔ بات کا دل میں بیٹھ جانا۔ ۲۔(عو) اطمینان ہونا۔ تسلی قلب ہونا۔ ؎ ؎

دِل میں مَیل ہونا

دل میں کدورت ہونا ، دل میں بُرائی ہونا .

دان٘توں پَر مَیل نَہ ہونا

مفلس ہونا، غریب ہونا، بھوکے رہنا

بارِ خاطِر ہونا

ناگوار ہونا

مُن٘ہ پَہ لِکھا ہونا

کوئی ظاہری خاص نشانی ہونا

مُن٘ہ پَہ نَمَک ہونا

چہرے پر جاذبیت ہونا ، چہرہ ُپرکشش ہونا ، جاذبیت ہونا۔

مُن٘ہ پَہ مِیٹھا ہونا

سامنے شیریں کلام ہونا ، منھ دیکھے کی مروت ہونا۔

قُبُولِ خاطِر ہونا

دل کو پسند آنا.

سُولی پَہ ہونا

بے چینی کی حالت میں ہونا ، مُضطراب و پریشان ہونا .

ہَوا پَہ ہونا

مغرور ہونا ، اِترانا ، فخر کرنا ، غرور کرنا ، تعلّی کی لینا ، اپنے تئیں بڑا خیال کرنا ، خودبیں ہونا۔

دَم ہون٘ٹوں پَہ ہونا

جاں بلب ہونا، نزع کی حالت میں ہونا، دم لبوں پر ہونا، جاں کنی ہونا.

رَونَق پَہ ہونا

آرائش یا چمک دمک کا ترقی پر ہونا ، شادابی یا تازگی پر ہونا ، چہل پہل ہونا ، آراستہ و پیراستہ ہونا.

مُن٘ہ پَہ نُور نَہ ہونا

چہرے کی شادابی اور تازگی جاتی رہنا ، چہرہ بے رونق ہونا ۔

مُن٘ہ پَہ ناک نَہ ہونا

بے غیرت ، بے شرم ہونا ، ننگ و ناموس کا خیال نہ ہونا ، بے عزت ہونا۔

ماتھے پَہ ٹِیکا ہونا

کس امر کا کسی پر منحصر ہونا.

لَب پَہ رَکھا ہونا

پہلے سے کچھ کہنے کو تیار ہونا.

ہاتھ پَہ ہاتھ ہونا

کسی کی مدد حاصل ہونا ؛ سہارا ہونا ۔

سَر ہَتھیلی پَہ ہونا

جان دینے پر آمادہ ہونا .

دَم لَب پَہ ہونا

رک: دم لب پر آنا.

لَب پَہ دَم ہونا

دم لبوں پر ہونا ، مرنے کے قریب ہونا ، جاں بلب ہونا.

مُن٘ہ پَہ رَکھی ہُوئی ہونا

زبان کی نوک پر ہونا ، موجود ہونا ، بالکل ہونے کے قریب ہونا ۔

نام زَبان پَہ ہونا

کسی کا نام یاد ہونا ، نام لیا جانا ۔

مَلحُوظِ خاطِر نَہ ہونا

لحاظ نہ ہونا ، خیال نہ رہنا ۔

سُولی پَہ بَسَر ہونا

نہایت اضطراب اور بے چینی میں گُزرنا .

سِینے پَہ سِل ہونا

بارِ خاطر ہونا ، سوہانِ رُوح ہونا .

سَر پَہ قَیامَت ہونا

ہنگامہ ہونا ؛ نہایت ظلم ہونا ؛ حشر برپا ہونا.

غَم پَہ غَم ہونا

بے دربے غم ہونا ، بہت زیادہ رنج ہونا ، مسلسل دکھ اُٹھانا .

ہونٹوں پَہ جان ہونا

رک : ہونٹوں پر جان آنا ۔

نِیَّت پَہ شَک ہونا

نیت پر شک کرنا (رک) کا لازم۔

مَیل رَہنا

رغبت رہنا ، التفات توجہ وغیرہ رہنا ۔

مُونچھ پَہ تیل ہونا

بہادر بننا ، فاتح ظاہر کرنا ۔

مَیل خورَہ

ایسا رنگین کپڑا کہ جس کا میل ظاہر نہ ہو ، خاکی ، خاکستری رنگ کا (کپڑے کے لیے مستعمل) ۔

مَیل خوردَہ

میل کھایا ہوا ، گندہ ، چیکٹ بھرا ۔

مُکھڑے پَہ پانی ہونا

چہرے پر رونق ہونا ؛ آب ہونا ۔

طَبِیعَت جوش پَہ ہونا

طبیعت میں جولانی ہونا ، مزاج میں شوخی یا ولولہ ہونا ، طبیعت میں ترنگ ہونا ، لہر یا اُمنگ ہونا .

پا پوش پَہ ہونا

(کسی شے کا کسی کی نظر میں) نہایت حقیر اور کم حیثیت ہونا.

خاطِر آشُف٘تَہ

پریشان، پریشان دل، گھبرایا ہوا

تَفْرِقَۂ خاطِر

ناپسندیدگئی دل ، پراگندگئ طبعیت.

خاطِر آزُر٘دَہ

رنجیدہ ، ملول ، ناراض ، ناخوش ، خاطر .

مَیل طَبِیعَت

طبیعت کا رجحان ، دلی رغبت یا توجہ ، میلان خاطر ۔

سَر زانُو پَہ دَھرا ہونا

نہایت رن٘ج و فکر ہونا ، پریشانی ہونا.

لوہے کا مَیل

زنگار جو لوہے کو لگ جاتا ہے، خبث الحدید

ہاتھ کا مَیل

میل کچیل جو ہاتھ سے اُترے ؛ مٹی یا گرد وغیرہ جو ہاتھ صاف کرتے وقت اُترے

مَیل نَہ لانا

بُرا نہ ماننا ، رنجیدہ نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں خاطِر پَہ مَیل ہونا کے معانیدیکھیے

خاطِر پَہ مَیل ہونا

KHaatir pe mail honaaख़ातिर पे मैल होना

محاورہ

خاطِر پَہ مَیل ہونا کے اردو معانی

  • دل صاف نه ہونا ، دل میں کدورت ہونا .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

ख़ातिर पे मैल होना के हिंदी अर्थ

  • दिल साफ़ ने होना, दिल में कुदूरत होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاطِر پَہ مَیل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاطِر پَہ مَیل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words