تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاطِر" کے متعقلہ نتائج

جِیوْڑا

جی کی تصغیر

جِیوْڑا بانْدھنا

دل لگانا، عشق کرنا(سے کے ساتھ)

جِیوْڑا کھُونا

رک: جان کھونا.

جِیوْڑا نِکَلْنا

(مجازاً) جان باقی نہ رہنا ؛ زندہ دلی ختم ہو جانا.

جِیوْڑا نِکالْنا

جان نکالنا

جِیوْڑا قَبْض کَرنا

جان قبض کرنا، روح قبض کرنا، جان لے لینا

جِیوْڑا مَزے دار ہے

شوقین مزاج عورت

جِیوْڑا مَزے دار بَنانا

زندگی کو دلکش بنانا، کسی چیز میں ظاہری خوبی پیدا کرنا

جِیوْڑا کَیسا ہے

مزاج کیسا ہے، طبیعت کا کیا حال ہے

جِیْوڑا نِکَلْ جانا

جیوڑا نکالنا کا لازم، جان نکل جانا، مر جانا

جیوْڑِی

اینٹھا یا بٹا ہوا موٹا سوت، رسّی

جِیوْڑے

جیوڑا(رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

جِینْوڑی

جینوڑ (رک) کی تصغیر

جِیو دان

رک: جی دان ، جان کا صدقہ.

جانی جِِیْوڑا

(مجازاً) محبوب، معشوق

مَر جِیْوڑا

مرجیا، نحیف، لاغر

مَوْجِی جِیوْڑا

۔ (عو) موجی بندہ۔ دیکھو موجیں۔ موجہ۔

ننا سا جیوڑا

بچہ، چھوٹا بچہ

بَنّا سا جِیْوڑا

ننھی سی جان (بچے کے لیے مستعمل)

رَسّی سے جِیْوڑا

چار ناچار مصبیت کو برداشت کرنا، اذیت رساں شے یا شخص سے مجبوراً نباہ کرنا

نَنّھا سا جِیْوڑا

۔(عو) بچے کے لیےمستعمل ہے۔؎

جِیوْڑا جانا

مر جانا، جان جانا

جِیوْڑے گِھسْنا

نباہ کرنا، مصیبتیں جھیلنا، کسی نہ کسی طرح زندگی گزارنا

جِیوْڑے میں سَمانا

دل میں بس جانا، دل پر نقش ہونا.

جیوڑِی سے گَرْدن گِھسْنا

تمام عمر نباہ کرنا

سَیْلانی جِیْوڑْا

سیر و سیاحت کا شوقین، سیر و تماشا میں مصروف و مشغول رہنے والا

جان کے ساتھ جیوڑا

مرتے دم تک گلے کا یہ پھندا نہیں چھوٹے گا

تِرْیا پُرُکھ بِن ہے دُکھی جَیسے اَنّ بِن دیہ، جَلے بَلے ہے جِیْوڑا جُوْں کھِیتی بِن مِین٘ھ

بغیر خاوند کے عورت اس طرح تکلیف میں رہتی ہے جیسے بدن بغیر اناج کے اور اس طرح جلتی ہے جیسے کھیتی بغیر بارش کے

اردو، انگلش اور ہندی میں خاطِر کے معانیدیکھیے

خاطِر

KHaatirख़ातिर

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: خَواطِر

اشتقاق: خَطَرَ

خاطِر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دل، جی، جان
  • خیال، دھیان، ذہن، یادداشت، حافظه
  • مدارات، تواضع، آؤ بھگت
  • دل جوئی، خوشی
  • طبیعت، مزاج
  • پاس، لحاظ، مروت
  • طرف داری، پاس داری
  • حس باطنی، لاشعور، وجدانی آگہی
  • خواہش، مرضی

فعل متعلق

  • واسطے، غرض سے، وجه سے

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of KHaatir

ख़ातिर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

क्रिया-विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاطِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاطِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone