تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَباثَت" کے متعقلہ نتائج

خُبْث

خباثت، شرارت

خُبْث کَرنا

کسی کی عیب جوئی کرنا ، کسی کی برائی بیان کرنا .

خُبْثُ الْفِضَّہ

چاندی کا میل

خُبْثُ الْزِیبَق

پارے کا میل، (کیمیا) پارے میں آکسیجن کی آمیزش سے ایک رنگ بنتا ہے جو زنگ کی طرح کا ہوتا ہے

خُبْث طِینَتی

کمینہ پن .

خُبْث الْحَدِید

لوہے کا میل، زنگ، چرک آہن

خُبْثُ الْخاس

تانبے کو گرم کرکے کوٹنے سے تانبے کے جسم سے جو میل جدا ہوتا ہے اسے خبث الخاص بولتے ہیں

خُبْثِ طِینَت

بد سرشت ، بد فطرت .

خُبْثا

خُبْثِ باطِن

کینہ، حسد، مخالفت جو پوشیدہ ہو

خُبْثِ نَفْس

طبیعت میں بدی ہونا .

خُبْثُ الطِّین

مٹی کا میل .

خُبْثُ الرَّصاص

چرک قلعی ، رانگ کا میل ، ٹین ، سیسہ کا پرت .

خُوبْصُورَت آواز

اچھی آواز، دلکش آواز، سریلی آواز

خُوبصُورَت

اچھی شکل و صورت والا یا والی، حسین و جمیل، دیدہ زیب

خُوبْصُورْتی

حسن، جمال

خُوب سا

بہت کثرت سے، اچھی طرح

خُوب شکْل

رک: خوب صورت.

خُوْبْ سِیْرَت

خُوب سُوجھی

برمحل موثر تدبیر یا بات ذہن میں آئی، اچھی تدبیر کی، اچھی تدبیر سمجھ میں آئی

خُوب سَمْجھے

(طنزاً) کچھ نہیں سمجھے

خَبِیص

(عرب و عجم) ایک شیریں کھانا جس میں کھجور کو گِھی یا مکھن میں تل کر، آٹا بُھون کر شکر ملا کر بنا لیتے ہیں، حلوہ، مِٹھائی

خَبِیث

ناپاک، نجس، پلید، گندا

خَبِیس

خَبائِث

خرابیاں، برائیاں، لعنتیں

خُوب شُد بیل نَہ بُود

خوب ہوا کہ فلاں چیز نہ تھی ورنہ نتیجہ بُرا ہوتا (کہتے ہیں ایک دہقان شاہجہاں بادشاہ کے پاس بیل کا پھل لے جانا چاہتا تھا جو بہت سخت ہوتا ہے مگر پھر اس نے آم بھیجے اور وہ بھی چوس کر تا کہ کھٹے آم الگ ہو جائیں. بادشاہ کو اس بات پر تاؤ آ گیا، حکم ہوا کہ آم لانے والوں کو انہیں آموں سے مارا جائے، دربار والوں نے آم لانے والوں پر آموں کی بارش کر دی، چناچہ دہقان نے یہ فقرہ کہا یعنی اگر آموں کے بجائے بیل لاتے تو اس وقت کئی کے سر پھوٹ جاتے).

خُوب سے خُوب تَر

اچھے سے اچھا، بہتر سے بہتر، بہت ہی اچھا

خُوب شُد بیل نَہ شُد

خوب ہوا کہ فلاں چیز نہ تھی ورنہ نتیجہ بُرا ہوتا (کہتے ہیں ایک دہقان شاہجہاں بادشاہ کے پاس بیل کا پھل لے جانا چاہتا تھا جو بہت سخت ہوتا ہے مگر پھر اس نے آم بھیجے اور وہ بھی چوس کر تا کہ کھٹے آم الگ ہو جائیں. بادشاہ کو اس بات پر تاؤ آ گیا، حکم ہوا کہ آم لانے والوں کو انہیں آموں سے مارا جائے، دربار والوں نے آم لانے والوں پر آموں کی بارش کر دی، چناچہ دہقان نے یہ فقرہ کہا یعنی اگر آموں کے بجائے بیل لاتے تو اس وقت کئی کے سر پھوٹ جاتے).

خُوب سَر مُونڈا

خوب لوٹا، حیلہ سازی سے کام لیا

خُوب صَلْواتیں سُنائِیں

بہت گالیاں دیں، بہت برا بھلا کہا

خَبِیث اَفْزا مادَّہ

سرطانی ، ناسوری ، سرطان پھیلانے والے .

خَبِیث پھوڑا

نا سوری یا سرطانی پھوڑا ، رسولی یا گِلٹی جس میں فاسد مواد بھرا ہو .

خَبِیصُ الْبَیض

انڈے سے تیار کردہ خاگینے کی ایک قسم جس میں پیاز کے علاوہ دوسری سبزیاں بھی اضافہ کر دیتے ہیں نیز رک : خابہ ریز.

خَبِیث بالِیدَگی

ناسوری یا سرطانی افزائش یا بڑھواری

خَبِیثُ الْمِزاج

رک : خبیث معنی نمبر ۲.

خَبِیث طِیْنَت

خَبِیث باطِن

خَبِیث مَلیرِیا

ملیریا بخار کی ایک قسم جو بار بار عود کر آتی ہے

خَبِیثُ النَّفْسی

بد مزاجی، کمینگی فطرت، بد طینتی

خَبِیثُ الباطِن

کھبشی

حبشی

خَبِیثُ النَّفْس

رک : خبیث المزاج .

خَباثَتِ جِبِلّی

رک : خباثت باطنی .

کھبسا

مٹی، خاک، تلچھٹ

خَبِیثَہ

۔(ع) گندہ۔ ناپاک۔ شریر۔ بد باطن۔ ۲۔بھوت۔ جیسے اس عورت پر خبیث مسلّط ہوگیا ہے)۔

خَباثَت

بد باطنی، شرارت، بد طینتی

خَبِیثات

خبیثہ (رک) کی جمع .

خُوبی سے

خَبْثَہ

خُوبی شُعُور کی

بے تکی بات کوئی کہے تو کہتے ہیں یعنی بہت احمق ہو.

خَباثَتِ باطِنی

طبعی کمینہ پن ، شرِّ طبعی ، فطرتِ شر .

کوہ بیستون

وہ پہاڑ جسے فرہاد نے کھود کر نہر نکالی تھی

خُوں بَسْتَہ

خون میں سنا ہوا، خون میں لت پت

خُوں بَسْتَگی

کوہِ بے سُتُون

وہ پہاڑ جسے فرہاد نے کھود کر نہر نکالی تھی

کوہِ بے سُتُوں

کوہِ بِیْستوں

۔دیکھو بیستوں۔

اُمُّ الْخَبائِث

(لفظاً) برائیوں کی جڑ، (مراداً) شراب

حَلْواے خَبِیص

ایک حلوا جو (عموماً) زچہ کو کھلاتے ہیں ؛ کھجور کا حلوا.

اُم خَبائِث

رک: ام الخبائث .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَباثَت کے معانیدیکھیے

خَباثَت

KHabaasatख़बासत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: خَبِثَ

خَباثَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بد باطنی، شرارت، بد طینتی

    مثال - اس کی فطرت میں خباثت ہے اس لیے وہ سب کی نظر میں برا ہے

  • گندگی، ناپاکی، خیال بد

شعر

English meaning of KHabaasat

Noun, Feminine

ख़बासत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

خَباثَت کے مترادفات

خَباثَت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَباثَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَباثَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone