تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُوب شُد بیل نَہ بُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُوب شُد بیل نَہ بُود کے معانیدیکھیے
خُوب شُد بیل نَہ بُود کے اردو معانی
- خوب ہوا کہ فلاں چیز نہ تھی ورنہ نتیجہ بُرا ہوتا (کہتے ہیں ایک دہقان شاہجہاں بادشاہ کے پاس بیل کا پھل لے جانا چاہتا تھا جو بہت سخت ہوتا ہے مگر پھر اس نے آم بھیجے اور وہ بھی چوس کر تا کہ کھٹے آم الگ ہو جائیں. بادشاہ کو اس بات پر تاؤ آ گیا، حکم ہوا کہ آم لانے والوں کو انہیں آموں سے مارا جائے، دربار والوں نے آم لانے والوں پر آموں کی بارش کر دی، چناچہ دہقان نے یہ فقرہ کہا یعنی اگر آموں کے بجائے بیل لاتے تو اس وقت کئی کے سر پھوٹ جاتے).
ख़ूब शुद बेल न बूद के हिंदी अर्थ
- ख़ूब हुआ कि फ़ुलां चीज़ ना थी वर्ना नतीजा बुरा होता (कहते हैं एक दहक़ाँ शाहजहां बादशाह के पास बैल का फल ले जाना चाहता था जो बहुत सख़्त होता है मगर फिर इस ने आम भेजे और वो भी चूस करता कि खट्टे आम अलग हो जाएं. बादशाह को इस बात पर ताऊ आ गया, हुक्म हुआ कि आम लाने वालों को उन्हें आमों से मारा जाये, दरबार वालों ने आम लाने वालों पर आमों की बारिश कर दी, चुनाचे दहक़ाँ ने ये फ़िक़रा कहा यानी अगर आमों के बजाय बैल लाते तो उस वक़्त कई के सर फूट जाते)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُوب شُد بیل نَہ بُود)
خُوب شُد بیل نَہ بُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔