تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَبَر گِیری" کے متعقلہ نتائج

گِیری

لینا، پکڑنا، گرفت کرنا، قبضے میں لانا، فتح کرنا، اختیار کرنا، بطور لاحقۂ مستعمل

مُنشی گِیری

منشی کا کام کرنے والا، انشا پرداز، کلرک کا کام کرنے والا، کتابت کرنے والا، کسی دفتر یا تھانے میں دفتر لکھنے والا، حساب کتاب رکھنے والا، قبالہ نویس

تَنْگ گِیری

زیادتی، سختی، ظلم

لَونڈی گِیری

رک : لونڈی گری ، خدمت گاری.

پَلَنگ گِیری

چھپر کٹ کی پوشش، پلن٘گ پوش (رک).

دُن٘بالا گِیری

پیچھے پڑنے یا درپے ہونے کا عمل .

مُسْتَعار گِیری

بطور ادھار لینا، چند روز کے لیے لینا، عاریتہ حاصل کرنا

ہَنْگامَہ گِیری

دُن٘بالَہ گِیری

پیچھے پڑنے یا درپے ہونے کا عمل .

مِیاں گِیری

نامہ بری ، پیغام رسانی کا کام ، قاصد پن

کَلاں گِیری

بڑی چیز کو پکڑنے یا بڑا شکار کرنے کی طاقت.

ماماں گِیری

رک : ماما گیری ۔

تھانگ گِیری

چوروں کا مال لینا، رسہ گیری

سَخْت گِیری

سختی، ظلم، ستم، سخت برتاو

ساز گِیری

رک : سازگری (۲).

سَفِینَہ گِیری

(جہاز رانی) سمندری جہاز کا ساحل پر لنگر انداز ہونا

صَدَف گِیری

سیپی سے موتی نکالنے کا کام یا پیشہ

قِلْعَہ گِیری

قلعہ فتح كرنا ۔

رَسا گِیری

رسّاگیر (رک) کا اسمِ کیفیت ، مویشی چُرانا.

آسمان گِیری

حِصار گِیری

قلعہ کی تسخیر، قلعہ کو فتح کرنے کا عمل.

مِستَری گِیری

مستری کا کام یا پیشہ ، کاری گری

چَمْچا گِیری

خوشامد ، چاپلوسی، لَلّوپتّو، حاشیہ بردای، بے جا خوشامد

چَپراس گِیری

چپراسی کا کام یا عہدہ

تَماشا گِیری

عجیب و غریب کام ، حیرت میں ڈالنے والا عمل ، انوکھا کام

شیر گِیری

شیر پکڑنا ، شیر کا شکار کرنا .

شِکار گِیری

شکار کرنا ، شکار پکڑنا

کُشْتی گِیری

کشتی لڑنے کا فن ، پہلوانی

دَسْت گِیری

مدد، معاونت، حمایت، گرتے کو تھامنا

سِینَہ گِیری

(گھوڑے کے) سِینہ گِیر مرض میں مُبتلا ہونے کی حالت .

حَمْلَہ گِیری

چڑھائی، حملہ

گوشَہ گِیری

گوشہ گزیں ہونا سب سے الگ رہنا، تنہائی میں رہنا، خلوت نشینی

رَسَّہ گِیری

مویشیوں کی چوری

مَشّاطَہ گِیری

رک : مشاطہ گری ۔

عَیب گِیری

عیب نکالنا ، عیب جوئی ، نقص نکالنا.

کِشْوَر گِیری

کشور کشائی.

مُعَلِّم گِیری

معلم کا کام ، پڑھانے کا پیشہ ، معلمی ۔

جہان گیری

عدل جہانگیری

خَبَر گِیری

نگہبانی، حفاظت، دیکھ بھال، نگرانی

ناخُن گِیری

ناخن تراشنے کا چھوٹا آلہ، چھوٹا نہرنا، نہرنی

طَرَف گِیری

طرف داری ، پاسداری ، مروت .

حَرْف گِیری

عیب گیری، نکتہ چینی، اعتراض، عیب جُوئی

آفْتاب گِیری

بادشاہوں کے جلوس میں چتر (چھتری) کے علاوہ چاندی سونے کا ایک دائرہ یا پان کی شکل کا مثلث جو ایک ڈانڈ پر نصب ہوتا تھا، (چتر سر پر سایہ ڈالتا اور یہ پہلو سے آنے والی دھوپ کی روک کرتا تھا)

زَبان گِیری

اعتراض، نُکتہ چینی

باز گِیری

ضبطی معاملہ، مقدمے یا دعوے وغیرہ کو واپس لینے کا عمل

بَغَل گِیری

گلے ملنے کی کیفیت، ہم آغوشی، معانقہ

قُلی گِیری

قلی کا کام ، قلی کا پیشہ ، مزدوری ، محنت .

فال گِیری

فال دیکھنا، شگون لینا، فال کھولنا یا نکالنا

کَف گِیری

(ڈھلئی کاری) چھوٹا کفگیر.

بُز گِیری

خُفِیَہ گِیری

پوشیدہ طور پر گرفت کرنے کا کام ، پوشیدہ پکڑ دھکڑ .

خورْدَہ گِیری

خوردہ گیر (رک) کا اسم کیفیت ؛ بگڑ ، گرفت ؛ نکتہ چینی.

خُرْدَہ گِیری

خُردہ گیر کا اسم کیفیت، عیب جوئی، نکتہ چینی

زَد گِیری

نِشانہ لینے کا عمل

قَرْض گِیری

قرض حاصل کرنا ، اُدھار لینا.

زَچَّہ گِیری

کَروڑْ گِیری

(دکن) درآمد و برآمد کا محصول، محکمہ چنگی

کَڑوڑ گِیری

رک : ’’ کروڑ گیری ‘‘.

بَھڑْوا گِیری

عورتوں کو بہکا کر لانے کا کام

آیا گِیری

آیا کا پیشہ ، کسی کے بچے کھلانے کی نوکری.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَبَر گِیری کے معانیدیکھیے

خَبَر گِیری

KHabar-giiriiख़बर-गीरी

وزن : 1222

خَبَر گِیری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • نگہبانی، حفاظت، دیکھ بھال، نگرانی
  • ابتدائی طبی امداد
  • زخمیوں کی مرہم پٹی
  • بیوی کے حقوق کی حفاظت، نان نفقہ
  • گزارا، الاؤنس وغیرہ
  • دستگیری، مدد، معاونت
  • سماعت، عدالتی فرائض کا بجا لانا

شعر

English meaning of KHabar-giirii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • taking care (of), looking (after), managing
  • taking thought (of)
  • management, protection, care, aid, support
  • informing
  • spying
  • espionage

ख़बर-गीरी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • संरक्षण, हिफ़ाज़त, देखभाल, निगरानी
  • आरंभिक चिकित्सीय सहायता
  • घायलों की मरहम-पट्टी
  • पत्नी के अधिकारों की सुरक्षा, रोटी, कपड़ा, घर-परिवार या बीवी-बच्चों का ख़र्च
  • जीवनयापन के लिए दी जाने वाली धनराशि, अलाउंस इत्यादि
  • गिरते को थामना अर्थात सहायता करना, मदद, सहायता
  • सुनवाई, न्यायालय संबंधी कर्तव्यों का पूरा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَبَر گِیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَبَر گِیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone