تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خورْدَہ گِیری" کے متعقلہ نتائج

خورْدَہ گِیری

خوردہ گیر (رک) کا اسم کیفیت ؛ بگڑ ، گرفت ؛ نکتہ چینی.

اردو، انگلش اور ہندی میں خورْدَہ گِیری کے معانیدیکھیے

خورْدَہ گِیری

KHurda-giiriiख़ुर्दा-गीरी

وزن : 2222

دیکھیے: خورْدَہ گِیر

خورْدَہ گِیری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خوردہ گیر (رک) کا اسم کیفیت ؛ بگڑ ، گرفت ؛ نکتہ چینی.
  • خوردہ گیری و عیب جوئی سے مجھ کو نفرت ہے .
  • ہمسران کی خوردہ گیری اور معاصرین کے ساتھ ستم ظریفی تذ کرہ نویسوں کا شعار رہا ہے .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خُرْدَہ گِیری

خُردہ گیر کا اسم کیفیت، عیب جوئی، نکتہ چینی

English meaning of KHurda-giirii

Noun, Feminine

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خورْدَہ گِیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

خورْدَہ گِیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words