تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَبَر لینا" کے متعقلہ نتائج

خَبَر لینا

دستگیری کرنا ، مدد کرنا .

ہوش کی خَبَر لینا

حواس میں آنا ، غفلت سے نکلنا ، ہوش سے کام لینا ۔

راہ میں جاکر خَبَر لینا

رستے میں جاکر امداد کرنا

کھوج خَبَر لینا

خیریت دریافت کرنا، حال چال پوچھنا ، خیر خبر رکھانا.

کِسی کی خَبَر لینا

کسی کے ساتھ حسن سلوک کرنا ، کسی شخص کی خبرگیری کرنا ، خبر گیر ہونا ؛ کسی کو سزا دینا ، تادیب کرنا ، مارنا پیٹنا ؛ کسی کی مزاج پرسی کرنا ، عیادت کو جانا ، کسی کے دکھ درد کو پوچھنا ؛ مزاج کی خیریت دریافت کرنا ، خیر سلا لینے جانا

ڈَنْڈے سے خَبَر لینا

ڈنڈے سے مارنا، سزا دینا

پاتال کی خَبَر لینا

پاتال کی خبر لانا (رک) کا تعدیہ.

جُوتے سے خَبَر لینا

بہت جوتے مارنا

فَرِشْتوں کی خَبَر لینا

بہت بلند ہونا.

روٹی کَپْڑے کی خَبَر لینا

کھانا اورکپڑا دینا ، خوراک اور پوشاک کی خبر گیری کرنا.

چائے پانی کی خَبَر لینا

خاطر مدارات کرنا، آؤ بھگت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خَبَر لینا کے معانیدیکھیے

خَبَر لینا

KHabar lenaaख़बर लेना

محاورہ

خَبَر لینا کے اردو معانی

  • دستگیری کرنا ، مدد کرنا .
  • آڑے ہاتھوں لینا ، لعنت ملامت کرنا ، مزا چکھانا ، لتاڑنا .
  • مارنا ، سزا دینا ، مرمت کرنا .
  • تنقید کرنا ، طنز و تعریض کا نشانہ بنانا ، نکتہ چینی کرنا .
  • (کام کی طرف) رجوع کرنا ، متوجہ ہونا .
  • پُوچھنا ، حال دریافت کرنا ، مزاج پُرسی کرنا .
  • معلومات حاصل کرنا .
  • اثر کرنا ، اثرڈالنا .
  • پہنچ جانا ، آگے بڑھ جانا .
  • ۔۱۔دستگیری کرنا۔ مدد کرنا۔ ؎ ۲۔پوچھنا۔ حال دریافت کرنا۔ ۳۔ نظر رکھنا۔ نگرانی کرنا۔ ؎ ۴۔ کسی سے انتقام لینا۔ آزار دینا جگہ۔ آڑے ہاتھوں لینا۔ لعنت ملامت کرنا۔ قبائل معقول کرنا۔ ؎ ۵۔ حالت پر غور کرنا۔ ؎ ۶۔ وار کرنا۔ ؎ ۷۔ اثر کرنا۔ اثر ڈالنا۔ بخارات نے دماغ کی خبر لی۔
  • حال پر غور کرنا ، خیال کرنا ، تحقیق کرنا .
  • معلوم ہونا ، واقف ہونا .

English meaning of KHabar lenaa

ख़बर लेना के हिंदी अर्थ

  • (काम की तरफ़) रुजू करना, मुतवज्जा होना
  • ۔۱۔दस्तगीरी करना। मदद करना। २।पूछना। हाल दरयाफ़त करना। ३। नज़र रखना। निगरानी करना। ४। किसी से इंतिक़ाम लेना। आज़ार देना जगह। आड़े हाथों लेना। लानत मलामत करना। क़बाइल माक़ूल करना। ५। हालत पर ग़ौर करना। ६। वार करना। ७। असर करना। असर डालना। बुख़ारात ने दिमाग़ की ली।
  • असर करना, असर डालना
  • आड़े हाथों लेना, लानत मलामत करना, मज़ा चखाना, लताड़ना
  • तन्क़ीद करना, तंज़-ओ-तारीज़ का निशाना बनाना, नुक्ता चीनी करना
  • दस्तगीरी करना, मदद करना
  • पूओछना, हाल दरयाफ़त करना, मिज़ाज पुरसी करना
  • पहुंच जाना, आगे बढ़ जाना
  • मारना, सज़ा देना, मुरम्मत करना
  • मालूम होना, वाक़िफ़ होना
  • मालूमात हासिल करना
  • हाल पर ग़ौर करना, ख़्याल करना, तहक़ीक़ करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَبَر لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَبَر لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words