تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَبْطُ الْحَواس" کے متعقلہ نتائج

خَبْط

بے سروپا، غیر صحیح، نادرست، غلط

خَبْط کَرنا

اصل سے خلط ملط کرنا ، درہم برہم کرنا ، معنی و مفہوم کو مبہم کر دینا .

خَبْط کھانا

بد حواس ہوجانا ، حواس باختہ ہونا ، گھبرا جانا .

خَبْطُ الْحَواس

حواس باختہ، گھبرایا ہوا، ہکَا بکَا (انسان کے لیے مستعمل)

خَبْط سَمانا

کسی ایک خیال یا عقیدے کا ذہن میں بیٹھ جانا .

خَبْطُ الْحَواسی

خبط الحواس (رک) کا اسم کیفیت ، حواس باختگی ، گھبراہٹ ، بوکھلاہٹ ، حیرت زدگی ، بد حواسی کی حالت .

خَبْط اُچَھلْنا

کسی خیال یا خواہش کا ذہن پر مسلسل مسلط رہنا، دھن لگنا، جنون ہونا

خَبْط میں پَڑ جانا

وہم میں مبتلا ہو جانا .

خَبْط سَوار ہونا

بیہودہ خیال دل میں سمانا، کسی ایک بات کے پیچھے پڑ جانا، لت پڑ جانا، دُھن ہونا

خَبْط ہو جانا

خَبْطا

رک : خبطی معنی نمبر ۳ .

خَبْطی

وہ شخص جس کے دماغ میں فاسد خیالات پیدا ہوتے ہیں، وہمی، بد حواس، حواس باختہ

خَبْطی اِنْخِفاضِیَہ

(نفسیات) خبط کے وہ مریض جو اپنی حالت میں مگن رہتے ہیں

خَبْطی مَرْحَلَہ

(نفیسات) جنونی کیفیت کا وہ درجہ جس میں اپنی بڑائی کا مالیخولیا ہو جاتا ہے

خَبْطَن

رک : خبطی جس کی یہ تانیث ہے ، خبطی عورت ، خبط الحواس عورت .

خَیبَت

ناامیدی، یاس، مایوسی

خباط

جنون، خبط، دیوانگی، پاگل پن

خابِئَت

سرکے یا شراب کا برتن

خَبَّت

عربی لفظ خُبن بمعنی جامے کے دامن کا چڑھاؤ یا سلائی یا (گاڑی بانی) وہ رسی جو دھرے کے سہارے والی لکڑیوں کو گاڑی کی پھڑ سے باندھ کر اوپر کو اٹھائے رہے، پگ لاؤ ، کلونڈا .

خَبَّط

رک : خبطی .

کَہْبَت

کہاوت

کُہْبَت

(طب) سیاہی مائل بھورا رنگ ، نیل.

عَقْل خَبْط کَرنا

سٹی گُم کردینا ، عقل گُم کردینا ، سوجھ بوجھ زائل کردینا .

عَقْل خَبْط ہونا

سٹی گُم ہوجانا، دماغ چکرانا

مَعْنیٰ خَبْط ہونا

مفہوم خبط ہو جانا ، معنی کچھ کے کچھ ہو جانا ، مطلب پیچیدہ ہو جانا ، معنی نہ نکلنا

بَڑا بَننے کا خَبط

خبط انانیت، خبط عظمت، غرور، تکبر، گھمنڈ

مَطْلَب خَبْط ہونا

تقریر یا تحریر کا بے معنی ہونا ، بات مبہم ہونا ، کسی عبارت کا بے معنی ہو جانا ۔

دِماغ میں خَبْط سَمانا

دُھن ہونا، کسی چیز کی شدید خواہش ہونا، کسی بات کا جنون ہو جانا

چوری کَرنے کا خَبْط

خُوبیٔ تَقْدِیر

رک: خوبی بخت.

خُوب طَرَح

اچھی طرح، پورے طور پر، مکمل طریقے سے، بالکل.

خُوب طَبْع

خوش مزاج، زندہ دل.

کھا بَیٹْھنا

غبن کرنا، رقم دبا لینا

کھو بَیٹْھنا

ضائع کر دینا، برباد کر دینا، تباہ کر دینا، گنوا دینا، کھو دینا

خُوب تَر

زیادہ اچھا، بہتر

خُوب ٹھوک بَجالو

اطمینان کرلو، سوچ سمجھ لو، دیکھ بھال لو

کھائے بَیٹْھنا

ہڑپ کر جانا ، ختم کر دینا ، دبا لینا .

خوب ترین

بہت ہی اچھا، کامل، سب سے بڑھیا

خُوب ٹھوکا

بہت مارا.

کَہہ بَیٹْھنا

فوراً کچھ کہنا، کہہ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں خَبْطُ الْحَواس کے معانیدیکھیے

خَبْطُ الْحَواس

KHabt-ul-havaasख़ब्त-उल-हवास

اصل: عربی

وزن : 22121

موضوعات: بشریات

خَبْطُ الْحَواس کے اردو معانی

صفت

  • حواس باختہ، گھبرایا ہوا، ہکَا بکَا (انسان کے لیے مستعمل)

English meaning of KHabt-ul-havaas

Adjective

  • not in one's senses

ख़ब्त-उल-हवास के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अचेत, घबराया हुआ, भ्रमित, घबराया हुआ, हक्का बक्का (इंसान के लिए प्रयुक्त)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَبْطُ الْحَواس)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَبْطُ الْحَواس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone