تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھو بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

کھو بَیٹْھنا

ضائع کر دینا، برباد کر دینا، تباہ کر دینا، گنوا دینا، کھو دینا

ہوش کھو بَیٹْھنا

رک : ہوش گنوا بیٹھنا ، حواس باختہ ہونا ۔

ہاتھ سے کھو بَیٹْھنا

رک : ہاتھ سے کھونا ، جانے دینا ۔

ساکھ کھو بَیٹْھنا

بھروسہ یا اعتماد کھو دینا ، عِزّت جاتی رہنا . شہرت کو زوال آجانا ، عِزّت گنوا دینا.

مَنزِل کھو بَیٹھنا

منزل گم کرنا ، راستے سے بھٹک جانا ، مقصد سے ہٹ جانا ۔

آنکھوں کا کھو بیٹھنا

اندھا ہو جانا

آپ کو کھو بیٹھنا

محو ہو جانا، خودی کو مٹا دینا، برباد کرنا

حَواس کھو بَیْٹھنا

پاگل ہو جانا ، دیوانے کے مانند ہو جانا ، مجنونانہ ، کیفیت پیدا ہونا ؛ بوکھلا جانا

وَضْع کھو بَیٹھنا

اصل ہیئت پر نہ رہنا

وَزْن کھو بَیٹھنا

بے وزن ہو جانا ، ہلکا ہو جانا نیز قدر کھو دینا ، وقار جاتا رہنا ، بے وقعت ہو جانا ۔

ہوش و حَواس کھو بَیٹھنا

حواس باختہ ہو جانا، دیوانہ ہو جانا، عقل و فہم سے بالکل عاری ہو جانا

گرہ سے کھو بیٹھنا

نقصان اٹھانا

کھا بَیٹْھنا

غبن کرنا، رقم دبا لینا

کَہہ بَیٹْھنا

فوراً کچھ کہنا، کہہ دینا

کھائے بَیٹْھنا

ہڑپ کر جانا ، ختم کر دینا ، دبا لینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کھو بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

کھو بَیٹْھنا

kho baiThnaa•खो बैठना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کھو بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • ضائع کر دینا، برباد کر دینا، تباہ کر دینا، گنوا دینا، کھو دینا

Urdu meaning of kho baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaa.e kar denaa, barbaad kar denaa, tabaah kar denaa, ganvaa denaa, kho denaa

English meaning of kho baiThnaa

  • to lose, fail to retain, be deprived of

खो बैठना के हिंदी अर्थ

  • नष्ट कर देना, बर्बाद कर देना, तबाह कर देना, गँवाना, खो देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھو بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھو بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone