تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھڈ" کے متعقلہ نتائج

کھڈ

غار، کھائی، گہرا گڑھا

کھڈگہ

تلوار، شمشیر

کھڈگہ مارنا

تلوار چلانا، تلوار سے لڑنا

کُھڈّی

(تحقیراً) سامنے کے دانت ٹوٹنے یا اُکھڑ جانے کے سبب سے خالی ہونے والی جگہ، اُکھڑے دانت کی خالی جگہ

کَھڈُّو

کمبل یا ٹاٹ کی بوری کا ایک خاص انداز سے بنایا ہوا لبادہ جسے بارش یا دھوپ سے بچنے کے لیے ستعمال کرتے ہیں گھویا ، گھگی.

کَھڈا

کُبڑا ، خمیدہ.

کِھڈا

جنگلی ہاتھی کو پکڑنے کے لیے بنایا جانے والا کھڈ ، باڑا ، احاطہ یا جنگلا ، کھیدا نیز اس طریقہ سے ہاتھی پکڑنے کا انداز یا طریقہ.

کَھڈیر

رک : کھنڈر.

کُھڈْلا

چھوٹا مکان ، کھنڈلا ، معمولی حیثیت کا گھر.

کَھڈار

کھیلنے والا ، کھلاڑی.

کَھڈّی میں پانو لَٹْکائے بَیٹْھنا

مرنے کے قریب ہونا ، قبر میں پان٘و لٹکائے ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھڈ کے معانیدیکھیے

کھڈ

khaDखड

اصل: سنسکرت

وزن : 2

کھڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غار، کھائی، گہرا گڑھا
  • بوڑھا آدمی
  • دو پہاڑوں کے پیچ کا خلا
  • ندّی، پہاڑی نالا، کھالا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of khaD

Noun, Masculine

  • hole, cavity
  • pit, abyss, chasm, ravine, hollow down a hillside

खड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धान।
  • धान की पेड़ी। पयाल।
  • काटकर बिछाया गया धान और पुआल
  • धातुओं पर पॉलिश करने में काम आने वाला सोने-चाँदी का चूर्ण।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone