تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھڑَنگ" کے متعقلہ نتائج

کَھڑَنگ

(مجازاً) کھڑتل ، بے باک.

کَھڑَنگا

مشکل، بکھیڑا

کَھڑَنگ مُلّا

ایسا شخص جو اپنے خیالات میں ذرا بھی لچک نہ رکھے ، کٹ ملا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڑَنگ کے معانیدیکھیے

کَھڑَنگ

kha.Da.ngखड़ंग

وزن : 12

کَھڑَنگ کے اردو معانی

صفت

  • (مجازاً) کھڑتل ، بے باک.
  • بہت سوکھا ، کرارا ، کھانگر ، سخت ، خستہ ، بے لچک ، کھڑتل (نرم کی ضد).
  • پورا ، مکمل ، سارے کا سارا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھڑَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھڑَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone