تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھڑے گھاٹ" کے متعقلہ نتائج

کھڑے گھاٹ

فورا، فی الفور

کَھڑے گھاٹ کَلْپانا

۔کھڑے گھاٹ کپڑے دھلوانا۔

کَھڑے گھاٹ دھونا

ہاتھوں ہاتھ دھونا اُسی وقت جلدی جلدی دھوکا کپڑے کے لیے.

کَھڑے گھاٹ کَلَپْوانا

فوراً امتحان کرنا، سرِ دست آزمانا یا کوئی کام کرانا، فوراً یا کھڑے گھاٹ دھلوانا اور کلپ دلوانا.

کَھڑے گھاٹ دُھلوانا

دریا یا تالاب وغیرہ پر جا کر اپنے لباس کو دھوبی سے دُھلوانا

کَھڑے گھاٹ کَپڑے دُھلْوانا

۔کھڑے گھاٹ دُھلوانا۔ جلدی کے لئے بغیر بھٹّی چڑھائے صرف صابون وغیرہ سے کپڑے دھلوانا۔ گھاٹ پر جا کر۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں کھڑے گھاٹ کے معانیدیکھیے

کھڑے گھاٹ

kha.De ghaaTखड़े घाट

کھڑے گھاٹ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • فورا، فی الفور

खड़े घाट के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • फ़ौरन, तरंत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھڑے گھاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھڑے گھاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone