تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھڑِیا" کے متعقلہ نتائج

کَھڑِیا

کھریا، سفید چاک، وہ چاک، جس سے تختہ سیاہ یا بورڈ پر لکھا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڑِیا کے معانیدیکھیے

کَھڑِیا

kha.Diyaaखड़िया

اصل: سنسکرت

وزن : 112

کَھڑِیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھریا، سفید چاک، وہ چاک، جس سے تختہ سیاہ یا بورڈ پر لکھا جاتا ہے
  • واقع ہوا، ٹھہرا، فرار پایا
  • سفید چکنی مٹی، سفیدی، رام کھلی، گوہی جندن، اس میں چونے کے اجزا زیادہ ہوتے ہیں
  • چونا مٹی کا پائپ
  • ایک قسم کی ابرق، ابرق آمیز
  • کھڑی مٹی، رنگین مسالا، جو نقشہ کشی کی پنسلوں میں کام آتا ہے، پالش میں استمال ہونے والا مسالا

صفت

  • اونچی اورچھوٹی چوکی اور چھتری کا بکّہ، کھڑکھڑیا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

खड़िया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उक्त मिट्टी की बनाई हुई डली या बत्ती जिससे तख्ती आदि पर लिखा जाता है। पद-खड़िया में कोयला = अच्छे के साथ बुरे की मिलावट। स्त्री० [सं० कांड या हिं० खड़ा] अरहर के पेड़ से फलियाँ और पत्तियाँ पीटकर झाड लेने के बाद बचा हआ डंठल। रहठा। खाडी।
  • सफ़ेद रंग की चिकनी मुलायम मिट्टी जो पुताई और लिखने के काम आती है
  • एक प्रकार की चिकनी, मुलायम और सफेद मिट्टी।
  • चिह्न बनाने के काम आने वाली मिट्टी
  • चूना पत्थर की एक क़िस्म
  • अरहर का वह डंठल जो फलियों और पत्तियों को झाड़ लेने पर शेष रहता है; खाड़ी; रहठा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھڑِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھڑِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words