تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَیل و حَشَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَیل و حَشَم کے معانیدیکھیے
خَیل و حَشَم کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- نوکر چاکر، خادموں اور ملازموں کا گروہ
شعر
ہیں کھیل سب منافیٔ شوکت کہ اہل جاہ
رہ جاتے ہیں شکار میں خیل و حشم سے دور
خیل و حشم کو دیکھ کے دوزخ بھی کانپ اٹھا
پہونچا جو میں گناہوں کا لشکر لئے ہوئے
English meaning of KHail-o-hasham
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- servants, domestic, group of slaves and servants
ख़ैल-ओ-हशम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- नौकर-चाकर, दासों और सेवकों का समूह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَیل و حَشَم)
خَیل و حَشَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔