تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھینچا کھانچی" کے متعقلہ نتائج

کھینچ تان

کشمکش، کشاکش

کِھینچ تان کے

۔(لکھنؤ) دیکھو اینچ تاں کے ۔

کِھینچ تان کَر

دِقّت یا کوشش کے ساتھ ، زبردستی ، بہ تکلف ، توڑ مروڑ کر.

کَھینچ تان کَرْنا

کسی امر میں تکلّف یا زبردستی سے کام لینا ، کسی بات کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا .

کِھینچا تانی

۱. ایک چیز کو دو شخصوں کا اپنی اپنی طرف کھینچنا ، کشا کش ، اینچا کھینچی ؛ بحث مباحثہ ، باہمی کشمکش.

کَھینچا تانی کَرْنا

گھسیٹ لانا ، بلاوجہ متعلق کر دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھینچا کھانچی کے معانیدیکھیے

کَھینچا کھانچی

khai.nchaa-khaa.nchiiखैंचा-खाँची

کَھینچا کھانچی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کشمکش ، کشا کش ، اینچا تانی .

खैंचा-खाँची के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कश्मकश, ऐंचा-तानी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھینچا کھانچی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھینچا کھانچی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone