تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھینچا تانی" کے متعقلہ نتائج

کِھینچا تانی

۱. ایک چیز کو دو شخصوں کا اپنی اپنی طرف کھینچنا ، کشا کش ، اینچا کھینچی ؛ بحث مباحثہ ، باہمی کشمکش.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھینچا تانی کے معانیدیکھیے

کِھینچا تانی

khii.nchaa-taaniiखींचा-तानी

اصل: ہندی

وزن : 2222

موضوعات: عوامی

کِھینچا تانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. ایک چیز کو دو شخصوں کا اپنی اپنی طرف کھینچنا ، کشا کش ، اینچا کھینچی ؛ بحث مباحثہ ، باہمی کشمکش.
  • ۲ . زبردستی کی کوشش .

شعر

English meaning of khii.nchaa-taanii

Noun, Feminine

  • struggle, scuffle, difficulties, stretching and straining

खींचा-तानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज़बरदस्ती की प्रयत्न, पलड़ा अपनी तरफ़ झुकाने की कोशिश, लड़ाई झगड़ा, कशाकश, आपाधापी, धक्का-मुक्की, कहासुनी, तकरार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھینچا تانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھینچا تانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone