تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیر باد" کے متعقلہ نتائج

خَیر باد

ایک کلمہ ہے جو رخصت کے وقت کہتے ہیں جیسے فی امان اللہ، خدا حافظ وناصر

خَیر باد کَہْنا

کسی سے جدا ہوتے وقت خدا حافظ کہنا ، الوداع کرنا ، رخصت کر نا ، رخصت ہونا.

خَیر باد کَرنا

رک : خیرباد کہنا معنی نمبر۰۱

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیر باد کے معانیدیکھیے

خَیر باد

KHair-baadख़ैर-बाद

وزن : 2121

عبارت

خَیر باد کے اردو معانی

فارسی، عربی - مذکر

  • ایک کلمہ ہے جو رخصت کے وقت کہتے ہیں جیسے فی امان اللہ، خدا حافظ وناصر

شعر

English meaning of KHair-baad

Persian, Arabic - Masculine

  • may he prosper! farewell! good bye! adieu

ख़ैर-बाद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - पुल्लिंग

  • विदाई के अवसर पर कहे जाने वाला शब्द, एक आशीर्वाद, कल्याण हो, बिदा के समय का नमस्कार, गुड बाई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیر باد)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیر باد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words