تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خیر ہے" کے متعقلہ نتائج

خیر ہے

اس موقع پر مستعمل جب کوئی شخص بے محل یا نامناسب کام کرے یا کوئی امر خلاف امید واقع ہو

خَیر ہے خَیر تو ہے

۔اس جگہ بولتے ہیں جب کوئی کسی کے پاس بیوقت آتا ہے یا بے محل کوئی کام کرتا ہے۔ ؎

خَیر تو ہے

اس جگہ کہتے ہیں جو کوئی امر خلاف امید واقع ہو ، خیریت توہے ، خیر باشد.

کُچْھ خَیر ہے

(حیرت اور تعجَب کی جگہ مستعمل) کچھ پتا نہیں، بے خبر ہے

بَھلی سی خَیر ہے

(دھمکی کے طور پر) خیریت ہے، بہتری ہے، اگر خیریت چاہتے ہو

خَیر کا بیْڑا پار ہے

نیک کا کام کامیاب ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خیر ہے کے معانیدیکھیے

خیر ہے

KHair haiख़ैर है

مادہ: خَیر

خیر ہے کے اردو معانی

  • اس موقع پر مستعمل جب کوئی شخص بے محل یا نامناسب کام کرے یا کوئی امر خلاف امید واقع ہو
  • خیریت تو ہے ، خیر باشد

English meaning of KHair hai

  • it is well

ख़ैर है के हिंदी अर्थ

  • उस अवसर पर उपयोग किया जाता है जब कोई व्यक्ति बेमौका या नामुनासिब कार्य करे या कोई मामला आशा खिलाफ हो जाय
  • सब ठीक तो है, सब खैरियत है, ठीक है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خیر ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خیر ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone