تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیر طَلَب" کے متعقلہ نتائج

خَیر طَلَب

خیریت چاہنے والا، خیر خواہ

خَیر ہے خَیر تو ہے

۔اس جگہ بولتے ہیں جب کوئی کسی کے پاس بیوقت آتا ہے یا بے محل کوئی کام کرتا ہے۔ ؎

طَلَب ہونا

۱. بلایا جانا.

خَیر ہو

اس موقع پر مستعمل جب کسی ناگوار امر یا حادثے کے ظہور کا امکان ہو ، خوف اور خدشے کی حالت میں بولتے ہیں.

مُہْلَت طَلَب

تَصْفِیَہ طَلَب

قابل فیصلہ وہ امر جس کا فیصلہ کرنا یا ہونا ضروری ہو

جاہ طَلَب

جاہ پسند، اقتدار، خواہش مند، وقار کا خواہاں

طَلَب نامَہ

(قانون) سمن، حاضرعدالت ہونے کا پروانہ

بَہانَہ طَلَب

بہانہ جو

طَلَب گاہ

بلانے کی جگہ، پرندے وغیرہ کو پکڑنے کی جگہ

فاتِحَۂ خَیر

دعائے خیر، خیریت کی دُعا

رَہِ طَلَب

راہِ طلب، ذوق شوق، تلاش منزل

خَیر چاہْنا

عافیت چاہنا، بھلائی یا سلامتی چاہنا، بھلا چاہنا

مُحاسَبَہ طَلَب

وہ جو حساب کرنے کا مطالبہ کرے

مُبارَزَہ طَلَب

مبارز طلب ، لڑائی کے لیے للکارنے والا ۔

مُلاحَظَہ طَلَب

قابل ملاحظہ ، توجہ طلب ۔

سایَہ طَلَب

سایہ جُو، مجازاً: مدد اور حفاظت چاہنے والا

تَوَجُّہ طَلَب

اِلٰہی خَیر

کوئی خطرہ درپیش ہونے یا اندیشہ ہونے کے موقع پر مستعمل : مترادف : خدا خیریت رکھے ! وغیرہ

زیادَہ طَلَب

استحصال کرنے والا ، استحصال کا خُوگر ، جبراً حاصل کرنے والا .

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

عَیْش طَلَب

عیش و آرام کا طلب گار

خَیر نَہِیں

نقصان کا اندیشہ ہے ، ضرریا ہلاکت کا یقین ہے ، نتیجہ اچھا نہ ہوگا.

مُحاسَبَہ طَلَب کَرنا

حساب مانگنا

مُحاسَبَہ طَلَب ہونا

حساب مانگا جانا

قِصَّہ طَلَب

محتاج ، تفصیل.

خَیر تو ہے

اس جگہ کہتے ہیں جو کوئی امر خلاف امید واقع ہو ، خیریت توہے ، خیر باشد.

راہِ طَلَب

ذوق و شوق ، تلاش منزل ، آرزو مندی

خَیر مَقْدَم کَہ٘نا

اسقبال کر نا ، خوش آمدید کہنا .

خَیر مان٘گو

رک : خیر سے گھر کو سدھارو

وُسْعَت طَلَب

خَیر خواہانَہ

ہمدردانہ ، خیر خواہی کے طور پر .

اَللہ خَیر

الہیٰ خیر ہو (خطرہ درپیش ہونے کے موقع پر بے ساختہ مستعمل).

خَیر خواہی

بھلا چاہنا، خیر اندیشی، ہمدردی، خیر سگالی

گَواہ طَلَب ہونا

گواہ طلب کرنا (رک) کا لازم ، گواہی کے لیے بلایا جانا .

گَواہ طَلَب کَرْنا

گواہ کا عدالت میں بلایا جانا، شہادت دینے کے لیے طلب کیا جانا

اَہْلِ خَیر

واقِعَہ طَلَب

مطلب پرست، موقع شناس، خوشامدی

خَیر خواہ

بھلا چاہنے والا، ہمدرد، بہی خواہ، خیر اندیش

عِزَّت طَلَب

عزت چاہنے والا، وقار کا خواہاں

دُعا خَیر

بھلائی چاہنے والا ، دُعا گو.

مُعافی طَلَب کَرنا

مُعافی طَلَب ہونا

معافی مانگنے والا ہونا ، معافی کا خواستگار ہونا ، معافی کا طالب ہونا ۔

تیری خَیر ہو

تیرا بھلا ہو، تو خیریت سے رہے.

خَیر الْوَریٰ

مخلوقات میں افضل ، بہترین ؛ (مراد) آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وسلم.

خَیر ہو گَئی

رک : خیر گزری.

کُچْھ خَیر ہے

(حیرت اور تعجَب کی جگہ مستعمل) کچھ پتا نہیں، بے خبر ہے

خَیر سَلّا ہونا

بالکل نہ ہونا ، کچھ نہ ہونا ، برائے نام ہونا

خَیر صَلاح ہونا

بالکل نہ ہونا ، کچھ نہ ہونا ، برائے نام ہونا

اَللہ خَیر کَرے

اللہ اپنی پناہ میں رکھے ، کہیں کوئی آفت نہ آجائے (خطرے اور اندیشے کے مقام پر بطور دعا مستعمل).

یا اَللّٰہ خَیر

خدا خیر کرے ، اللہ سے مدد مانگنے کے لیے کہتے ہیں ، بالخصوص کسی ناگہانی مصیبت یا گھبراہٹ یا امکانی خطرے کے وقت مستعمل ۔

کَلِمَۂ خَیر اَدا کَرْنا

تعریف کرنا، بھلائی سے یاد کرنا

عاقِبَت خَیر ہو

انجام اچھا ہو.

اَللہ خَیر سے

(عو) خیریت کے ساتھ .

خَیر باد کَہْنا

کسی سے جدا ہوتے وقت خدا حافظ کہنا ، الوداع کرنا ، رخصت کر نا ، رخصت ہونا.

خَیر و عافِیَت

سلامتی، خیریت، تندرستی

فاتِحَۂ خَیر پَڑْھنا

میّت دفنا کے بعد متوفی کے گھر پہنچ کر اس کے متعلقین کی تسکین و تسلّی کی غرض سے سورۂ الحمد پڑھنے اور پھر پسماندگان کو صبر کی تلقین کرنے کا عمل

بَھلی سی خَیر ہے

(دھمکی کے طور پر) خیریت ہے، بہتری ہے، اگر خیریت چاہتے ہو

بِقاعِ خَیر

رفاہ عامہ کے لئے بنائی ہوئی تعمیرات۔

دُعائے خَیر

اچھی دعا، نیک دعا، اچھائی کےلیے دعا، نیا خواہش

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیر طَلَب کے معانیدیکھیے

خَیر طَلَب

KHair-talabख़ैर-तलब

وزن : 2112

خَیر طَلَب کے اردو معانی

صفت

  • خیریت چاہنے والا، خیر خواہ
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of KHair-talab

Adjective

  • seeking well-being, well-wishing

ख़ैर-तलब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शुभचिंतक, शुभेच्छु

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیر طَلَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیر طَلَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words