تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھجُور اُٹْھوانا" کے متعقلہ نتائج

کَھجُور اُٹْھوانا

(شگون) بچے کے دودھ چھڑانے کے موقع پر نیاز لے لیے کھجوریں پکائی جاتی ہیں ، نیاز کے بعد کسی رکابی میں چند کھجوریں رکھ کے بچے سے کہتے ہیں کہ اس میں سے جتنی کھجوریں تمہارا جی چاہے لے لو، وہ بچہ جتنی کھجوریں اٹھاتا ہے خیال کر لیا جاتا ہے کہ یہ دودھ پینے کے لیے اتنے ہی دن ضد کرے گا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھجُور اُٹْھوانا کے معانیدیکھیے

کَھجُور اُٹْھوانا

khajuur uThvaanaaखजूर उठवाना

محاورہ

کَھجُور اُٹْھوانا کے اردو معانی

  • (شگون) بچے کے دودھ چھڑانے کے موقع پر نیاز لے لیے کھجوریں پکائی جاتی ہیں ، نیاز کے بعد کسی رکابی میں چند کھجوریں رکھ کے بچے سے کہتے ہیں کہ اس میں سے جتنی کھجوریں تمہارا جی چاہے لے لو، وہ بچہ جتنی کھجوریں اٹھاتا ہے خیال کر لیا جاتا ہے کہ یہ دودھ پینے کے لیے اتنے ہی دن ضد کرے گا.

खजूर उठवाना के हिंदी अर्थ

  • (शुगून) बच्चे के दूध छुड़ाने के मौक़ा पर नयाज़ ले लिए खजूरें पकाई जाती हैं, नयाज़ के बाद किसी रकाबी में चंद खजूरें रुख के बच्चे से कहते हैं कि इस में से जितनी खजूरें तुम्हारा जी चाहे ले लू, वो बच्चा जितनी खजूरें उठाता है ख़्याल कर लिया जाता है कि ये दूध पीने के लिए इतने ही दिन ज़िद करेगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھجُور اُٹْھوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھجُور اُٹْھوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words