تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھکیڑ" کے متعقلہ نتائج

کَھکیڑ

لڑائی، جھگڑا.

کَھکیڑ دینا

زحمت دینا، تکلیف دینا، الجھن میں ڈالنا، پریشانی میں مبتلا کرنا.

کَھکیڑ اُٹھانا

مشقّت برداشت کرنا، مصیبت جھیلنا، خوار ہونا.

کَھکیڑیں اُٹھانا

صعوبیتں برداشت کرنا، مصبیتں جھیلنا، بہت خوار ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھکیڑ کے معانیدیکھیے

کَھکیڑ

khake.Dखकेड़

وزن : 121

کَھکیڑ کے اردو معانی

  • لڑائی، جھگڑا.
  • ۔(ھ) مونث۔ (دہلی) بی فائدہ محنت۔ بے فائدہ مشقَّت سختی۔ (اُٹھانا کے ساتھ)۔ ؎ ۲۔ آپس کا لڑائی جھگڑا۔
  • مشقت یا مصبت، سختی، صعوربت، رنج، زحمت.

کَھکیڑ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھکیڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھکیڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone