تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَلا نَوَرْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَلا نَوَرْد کے معانیدیکھیے
خَلا نَوَرْد کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- خلا میں سفر کرنے والا، خلا باز
شعر
خلا نورد ہوئے تو پتہ چلا ہم کو
یقیں کا رشتہ کہیں بے بسی سے ملتا ہے
اپنے خلا میں لا کہ یہ تم کو دکھا رہا ہوں میں
وہ جو خلا نورد ہیں ان کے لیے خلا ہوں میں
خلا نورد کو یارو فراز منزل کیا
کہ اب تو اس کا ہر اک پر بجائے شہ پر ہے
English meaning of KHalaa-navard
Persian, Arabic - Noun, Masculine
ख़ला-नवर्द के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- अंतरिक्ष यात्री
خَلا نَوَرْد کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَلا نَوَرْد)
خَلا نَوَرْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔