تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راہ نَوَرْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راہ نَوَرْد کے معانیدیکھیے
راہ نَوَرْد کے اردو معانی
صفت
- راستہ چلنے والا، مسافر، رہگیر، راہرو، مسافرت طے کرنے والا
شعر
ہر ایک راہ نورد و شکستہ پا کے لئے
یہ پیڑ ہاتھ بڑھائے ہوئے سے لگتے ہیں
English meaning of raah-navard
Adjective
- traveller, wayfarer
राह-नवर्द के हिंदी अर्थ
विशेषण
- रास्ता चलने वाला, पथिक, मुसाफ़िर, रहगीर, रास्ता तय करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راہ نَوَرْد)
راہ نَوَرْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔