تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھلْبَلی ہونا" کے متعقلہ نتائج

کَھلْبَلی ہونا

بے چینی ہونا ، افراتفری مچنا.

کَھل بَل ہونا

بھگدڑ مچنا ، افراتفری ہونا ، بے اطمینانی ، بے سکونی.

کُھجْلی ہونا

itch, feel itchy, to have the itch

آنکھیں کُھلی ہونا

زندہ و سلامت ہونا.

مُٹّھی کُھلی ہونا

مانگنا، سوال کرنا، بھرم باقی نہ رہنا

ننگی کھلی ہونا

برہنہ، عریاں، کہیں سے کپڑا سر کا ہونا

پَکّا ہونا چاہے تو پَکّے کے سَنگ کھیل ، کَچّی سرسوں پیل کے کَھلّی ہوئی نَہ تیل

اگر لئیق ہونا چاہو تو اچھی صحبت اختیار کرو.

ہاتھ میں کُھجلی ہونا

مارنے کو دل چاہنا (رک : ہاتھ کھجلانا) ۔

ہَتھیلی میں کُھجلی ہونا

کفِ دست میں خارش ہونا (جس کو بعض لوگ روپیہ ملنے کی علامت سمجھتے ہیں).

زَبان میں کُھجْلی ہونا

تکرار کرنے کو جی چاہنا، کُچھ کہنے کو جی چاہنا، لڑنے کو دل چاہنا

کُھلی ہَوا

قدرتی ہوا، گرد و غبارسے پاک فضا.

کُھلی اُڑْنا

be ridiculed

ہونْٹ ہِلے نَہ جِیبا کھولی ، پِھر بھی ساس کَہے بَڑ بولی

نہ ہونٹ ہلتے ہیں نہ زبان حرکت کرتی ہے پھر بھی ساس بولنے کا الزام لگا دیتی ہے ، جہاں خواہ مخواہ کا الزام لگے وہاں بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھلْبَلی ہونا کے معانیدیکھیے

کَھلْبَلی ہونا

khalbalii honaa•खलबली होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَھلْبَلی ہونا کے اردو معانی

  • بے چینی ہونا ، افراتفری مچنا.

Urdu meaning of khalbalii honaa

  • Roman
  • Urdu

  • bechainii honaa, afraatafrii machna

खलबली होना के हिंदी अर्थ

  • बेचैनी होना, अराजकता की स्थिति उत्पन्न होना, अफ़रातफ़री मचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھلْبَلی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھلْبَلی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone