تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خلیلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خلیلی کے معانیدیکھیے
خلیلی کے اردو معانی
- سچا دوست، لقب حضرت ابراہیم علیہ السلام
شعر
تین جگہ سے میرے گلے کو مثل شتر یہ کاٹتے ہیں
دین محمدی ہے جو خلیلی اس کی یہ طغیانی ہے
ناز ہے خلیلی کو حسن نقش ثانی پر
گرچہ آذری ہی نے یہ صنم بنایا ہے
جینا ہے اگر تجھ کو خوگر ہو تمنا کا
انداز خلیلی ہے مسلک ہے یہ موسیٰ کا
English meaning of KHaliilii
- friendly
ख़लीली के हिंदी अर्थ
- मित्रतापूर्ण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خلیلی)
خلیلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔