تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھلیان" کے متعقلہ نتائج

کَھلیان

وہ جگہ جہاں غلہ کا ڈھیر لگاتے ہیں، غلّے کی کوٹھی، وہ جگہ جہاں غلّے کو بھوسے سے الگ کرتے ہیں، یعنی گاہتے ہیں، خرمن، غلّہ کا انبار، مطلق انبار، ڈھیر، تودہ

کَھلیان پَٹ جانا

کھلیان ڈھک جانا، ڈھیرلگ جانا، ان٘بار لگ جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھلیان کے معانیدیکھیے

کَھلیان

khaliyaanखलियान

اصل: سنسکرت

وزن : 1121

موضوعات: کاشتکاری

کَھلیان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جگہ جہاں غلہ کا ڈھیر لگاتے ہیں، غلّے کی کوٹھی، وہ جگہ جہاں غلّے کو بھوسے سے الگ کرتے ہیں، یعنی گاہتے ہیں، خرمن، غلّہ کا انبار، مطلق انبار، ڈھیر، تودہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of khaliyaan

Noun, Masculine

  • barn, threshing floor,  barn,  granary, stack, rick,  stackyard

खलियान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अव्यव स्थित रूप से लगाया हुआ ढेर, वह समतल भूमि या मैदान जहाँ फसल काटकर रखी, माँडी तथा बरसाई जाती है, ढेर, ख़िरमन, खलिहान
  • खलिहान।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھلیان)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھلیان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words