Search results
Saved words
Showing results for "KHaliyya"
Meaning ofSee meaning KHaliyya in English, Hindi & Urdu
English meaning of KHaliyya
Noun, Masculine, Feminine
- the smallest unit of an organism
- divorcee, woman who is divorced
- the camel that has been left
ख़लिय्या के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- जीव की सबसे छोटी इकाई
- वह ऊँट जिसे छोड़ दिया गया हो
- (जीवविज्ञान) कोशिका
- वह स्त्री जिसे तलाक़ दे दी गयी हों, विवाह-विच्छिन्ना
خَلِیَّہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، مؤنث
- چھوٹا جوف دار خانہ .
- (حیاتیات) جانداروں (نباتات و حیوانات) کے جسم کی ایک بنیادی اکائی جو چھوٹے خانے کی شکل میں ہوتی ہے جس مین نخزمایہ بھرا ہوتا ہے . مادے کی ان جاندا اکائیوں کے ملنے سے بافتیں اور پھر بافتوں کے ملنے سے اعضاء و جوارح بنتے ہیں (انگ : Cell) .
- چھوٹا جوف دار خانہ
- طلاق دی ہوئی عورت، وہ عورت جس کا طلاق ہو گیا ہو
- وہ اونٹ جسے چھوڑ دیا گیا ہو
- (حیاتیات) جانداروں (نباتات و حیوانات) کے جسم کی ایک بنیادی اکائی جو چھوٹے خانے کی شکل میں ہوتی ہے جس مین نخزمایہ بھرا ہوتا ہے، مادے کی ان جاندار اکائیوں کے ملنے سے بافتیں اور پھر بافتوں کے ملنے سے اعضاء و جوارح بنتے ہیں
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (KHaliyya)
KHaliyya
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone