تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَلْجَان" کے متعقلہ نتائج

دُبْدھا

شش وپنچ، پس و پیش، تذبذب، گومگوں کی کیفیت، وہم، وسوسہ، دگدا، دگدھا

دُبْدھامیں پَڑنا

تذبذب میں رہنا ، شش و پنچ میں ہونا ، گو مگو کی حالت ہونا .

دُبْدھا کَرْنا

بدظنی و بدگمانی کرنا، شک کرنا، شبہ کرنا، تذبذب میں رہنا، ہچر مچر کرنا، تردد کرنا، وسوسہ کرنا

دُبْدھا میں ہونا

تذبذب میں رہنا ، شش و پنچ میں ہونا ، گو مگو کی حالت ہونا .

دُبْدھا میں دونوں گَئے مایا مِلی نَہ رام

جو شک میں مُبتلا رہتا ہے وہ نہ تو دین کا ہوتا ہے نہ دنیا کا .

ڈَبْڑا

رک : ڈبرا (۱)

دَبْڑا

(کاشت کاری) ایسی نشیبی زمین، جس میں برسات کا پانی بھرجائے اور یہ وقتِ ضرورت کھیت میں دیا جا سکے، پوکھر تلیاں، جوہڑ، ڈابر

دو بَدّھی

دو پٹیوں سے بنا ہوا.

دَبْڑُو گُھسْڑُو

دبا چھپا، پوشیدہ، جو آشکارا اور جرات مندانہ نہ ہو، دبو گھسو

اردو، انگلش اور ہندی میں خَلْجَان کے معانیدیکھیے

خَلْجَان

KHaljaanख़लजान

اصل: عربی

وزن : 221

خَلْجَان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تہک، خلش، بےچینی، تردد، اندیشہ، فکر، گھبراہٹ، تہلکا، اضطراب، کشمکش
  • تذبذب، وسوسہ، شک

شعر

English meaning of KHaljaan

ख़लजान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

خَلْجَان کے متضادات

خَلْجَان کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَلْجَان)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَلْجَان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone