تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلْجان" کے متعقلہ نتائج

ہَلْجان

عورتوں کی ایک قدیم رسم، جس میں شادی یا کسی تقریب کے بعد عورتیں اکٹھی ہو کر بیٹھتی تھیں، تاکہ اگر کسی کو کسی سے شکایت ہوگئی ہو، تو وہ رفع ہو جائے، اس موقع پر رت جگا ہوتا تھا اور پیسے اکٹھے کرکے میدے کی روٹی اور قیمہ (میتھی میں پکا ہوا) بھونے ہوئے پانوں پر رکھ کر تقسیم کیا جاتا تھا یا پھر حلوہ پوری کچوری منگاتی اور مل کرکھاتی تھیں

ہَلْجان کَرْنا

ہلجان کی رسم کرنا۔

ہَلْجان گانا

ہلجان (رسم) میں عورتوں کا گانا گانا اور بجانا .

ہِل جانا

کانپ جانا ، لرز جانا ، تھرا جانا ، دہل جانا نیز بہت بے چین ہو جانا ، مضطرب ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْجان کے معانیدیکھیے

ہَلْجان

haljaanहल्जान

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

ہَلْجان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عورتوں کی ایک قدیم رسم، جس میں شادی یا کسی تقریب کے بعد عورتیں اکٹھی ہو کر بیٹھتی تھیں، تاکہ اگر کسی کو کسی سے شکایت ہوگئی ہو، تو وہ رفع ہو جائے، اس موقع پر رت جگا ہوتا تھا اور پیسے اکٹھے کرکے میدے کی روٹی اور قیمہ (میتھی میں پکا ہوا) بھونے ہوئے پانوں پر رکھ کر تقسیم کیا جاتا تھا یا پھر حلوہ پوری کچوری منگاتی اور مل کرکھاتی تھیں

Urdu meaning of haljaan

  • Roman
  • Urdu

  • aurto.n kii ek qadiim rasm, jis me.n shaadii ya kisii taqriib ke baad aurte.n ikaTThii ho kar baiThtii thiin, taaki agar kisii ko kisii se shikaayat hogi.i ho, to vo rafaa ho jaaye, is mauqaa par rut jagah hotaa tha aur paise ikaTThe karke maide kii roTii aur qiima (methii me.n pakka hu.a) bhuune hu.e paano.n par rakh kar taqsiim kiya jaataa tha ya phir halva puurii kachaurii ma.ngaatii aur mil kar khaatii thii.n

ہَلْجان کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَلْجان

عورتوں کی ایک قدیم رسم، جس میں شادی یا کسی تقریب کے بعد عورتیں اکٹھی ہو کر بیٹھتی تھیں، تاکہ اگر کسی کو کسی سے شکایت ہوگئی ہو، تو وہ رفع ہو جائے، اس موقع پر رت جگا ہوتا تھا اور پیسے اکٹھے کرکے میدے کی روٹی اور قیمہ (میتھی میں پکا ہوا) بھونے ہوئے پانوں پر رکھ کر تقسیم کیا جاتا تھا یا پھر حلوہ پوری کچوری منگاتی اور مل کرکھاتی تھیں

ہَلْجان کَرْنا

ہلجان کی رسم کرنا۔

ہَلْجان گانا

ہلجان (رسم) میں عورتوں کا گانا گانا اور بجانا .

ہِل جانا

کانپ جانا ، لرز جانا ، تھرا جانا ، دہل جانا نیز بہت بے چین ہو جانا ، مضطرب ہو جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلْجان)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلْجان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone