تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَلْطِ مَبْحَث" کے متعقلہ نتائج

mingle

آمیزِش

mangle

دھَجّی دھَجّی کَرْنا

مَنگلا

منگل سے منسوب، خوش نصیب، خوش قسمت، تراکیب میں مستعمل

mingled

مَخْلُوط

مَنگولی

منگول قوم کی زبان کا ۔

مَنگُولا

چھوٹا سا پھندنا

مَنگلا چار کَرنا

خوشی منانا ، دھما چوکڑی مچانا ، خوشی میں ناچنا گانا ۔

مَنگلا مُکھی

شادی بیاہ میں ناچنے گانے والی عورت، طوائف

مَنگلا چَرَن

خداوند تعالیٰ کا نام لے کر یا لکھ کر بعد ازاں کسی کام کو شروع کرنا، حمد باری تعالیٰ جل جلالہ، کسی چیز کی کامیابی کے لیے دعا، تہوار، جشن وغیرہ

مَنْگلی لوگ

مَنگلا مُکھ

رک : منگلا مکھی جو فصیح ہے ، خوبصورت ۔

mangled

پِچّی

mangler

مَشینی اِستری سے اِستری کَرنے والا

mingling

آمیز ہونا

مَنْگلا چار

رک : منگل چار ، دعائیہ ، خوشی ، تہنیت نیز ترانہء مبارک باد ، شادیانہ ؛ جشن ۔

مَنگولی زَبان

وہ زبان جو منگولی قوم بولتی ہے ۔

مَنگَلی گِیت

خوشی کا گیت ، شادی بیاہ یا مبارک بادی کا گیت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خَلْطِ مَبْحَث کے معانیدیکھیے

خَلْطِ مَبْحَث

KHalt-e-mab.hasख़ल्त-ए-मबहस

اصل: عربی

وزن : 2222

خَلْطِ مَبْحَث کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غلطی سے یا مغالطے کے لیے موضوع سے ہٹ جانے یا اسے الجھا دینے کا عمل ، الجھاؤ ، واسطے عزم خلط مبحث کے ہر ایک اس کے سر پر آیا .

English meaning of KHalt-e-mab.has

Noun, Masculine

  • unnecessary confusion in a discussion, invoking a different topic in a debate or discussion, complicity, non-viable

ख़ल्त-ए-मबहस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ग़लती से या अनजाने से किसी विषय विशेष से हट जाने या उसे उलझा देने की क्रिया, किसी एक प्रसंग के बीच दूसरा प्रसंग छेड़ देना, एक काम के बीच दूसरा काम उपस्थित कर देना, उलझाव, अलाभकारी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَلْطِ مَبْحَث)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَلْطِ مَبْحَث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone