تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنگلا" کے متعقلہ نتائج

مَنگلا

منگل سے منسوب، خوش نصیب، خوش قسمت، تراکیب میں مستعمل

مَنگلا مُکھ

رک : منگلا مکھی جو فصیح ہے ، خوبصورت ۔

مَنگلا مُکھی

شادی بیاہ میں ناچنے گانے والی عورت، طوائف

مَنگلا چَرَن

خداوند تعالیٰ کا نام لے کر یا لکھ کر بعد ازاں کسی کام کو شروع کرنا، حمد باری تعالیٰ جل جلالہ، کسی چیز کی کامیابی کے لیے دعا، تہوار، جشن وغیرہ

مَنگلا چار کَرنا

خوشی منانا ، دھما چوکڑی مچانا ، خوشی میں ناچنا گانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنگلا کے معانیدیکھیے

مَنگلا

manglaaमंगला

نیز - مَنگَلا

اصل: سنسکرت

موضوعات: موسیقی ہندو

مَنگلا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • منگل سے منسوب، خوش نصیب، خوش قسمت، تراکیب میں مستعمل
  • نے کی قسم کی گھاس ؛ ایک قسم کا کرنج ؛ املی؛ خدمت گزار بیوی، باعصمت بیوی (اُما کا لقب)، پاروتی ؛ سفید دوب ، نیلی دوب
  • درگا اور پاروتی نام کی دیوی
  • شوہر پرست بیوی
  • پاکیزہ اور نیک عورت
  • خوبصورت عورت
  • رقاصہ
  • دوب گھاس، تلسی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) راگ ہنڈول کا ایک پتر (حصہ)
  • نغمہ سرا، گویا، بھات

English meaning of manglaa

Noun, Feminine

  • related to Mangal, fortunate, lucky
  • epithet of Uma (wife of Shiva), Goddess Parvati and Durga
  • faithful wife, agreeable woman
  • chaste woman
  • beautiful girl
  • dancing girl
  • sweet basil, bahama grass

Noun, Masculine

मंगला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मंगल से संबंधित, भाग्यवान, ख़ुशकिसमत
  • दुर्गा और पार्वती नामक देवी
  • पतिव्रता स्त्री
  • गुणवान स्त्री
  • सुंदर स्त्री
  • नर्तकी
  • दूब, तुलसी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (संगीत) राग हिंडोल का एक पत्र (भाग)
  • संगीत कार, गवय्या, भाट

مَنگلا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنگلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنگلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words