تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَم ہونا" کے متعقلہ نتائج

خَم ہونا

جھکنا ، سرنگوں ہونا .

پِیٹھ خَم ہونا

ضعف پیری کی وجہ سے پیٹھ ٹیڑھی ہوجانا، بوجھ اٹھانے کی وجہ سے جھکنا

کَمَر خَم ہونا

کمر مُڑ جانا ، کمر جھُک جانا ، کمر خمیدہ ہونا ، کمر ٹیڑھی ہو جانا ؛ بوڑھا ہو جانا .

مُجرے کو خَم ہونا

سلام کرنے کے لیے جھکنا، سلام کرنا

سَرِ تَسْلِیم خَم ہونا

راضی برضا ہونا ، تابعِ فرمان ہونا.

گَرْدَن شَرْم سے خَم ہونا

شرمندگی سے سر جُھک جانا .

بَھوں میں خَم نَہ ہونا

کسی پر اثر کرنے والی بات کا مطلق اثر نہ ہونا

خَم ٹھونک کَر سامْنے آ کَھڑا ہونا

نڈر ہو کر مقابلہ کرنا ، مقابلے پر آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَم ہونا کے معانیدیکھیے

خَم ہونا

KHam honaaख़म होना

خَم ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • جھکنا ، سرنگوں ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَم ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَم ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words