تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَمِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

ٹیْڑھا

خم دار، ترچھا، جکھکا ہوا

ٹِیڑھائی

ٹیڑھاپن

ٹیڑھا جانا

سیدھا نہ جانا، ترچھا چلنا

ٹیڑھا ہونا

خمیدہ یا کج ہونا

ٹیڑھا بیڑھا

ٹیڑھا، کج ،خم دار چکر دار،

ٹیڑھا رَہنا

کشیدہ رہنا، آزردگی اور برہمی پر قائم رہنا، ناراض رہنا.

ٹیڑھا لَگنا

سیدھا نہ لگنا، قطار سے باہر لگنا

ٹیڑھا چَلْنا

صحیح طریقے پر نہ چلنا، غلط روی یا سرکشی اختیار کرنا.

ٹیڑھا بَننا

ٹیڑھا بنانا (رک) کا لازم

ٹیڑھا مِہْڑا

رک : ٹیڑھا ترچھا.

ٹیڑھا بَنانا

دیوار وغیرہ کا سیدھا نہ بننا، کج ہوجانا

ٹیڑھا لَگانا

کسی چیز کو سیدھا یا قطار میں نہ لگانا

ٹیڑھا سَمَجْھنا

کسی بات کے الٹے معنی لگا لینا، اُلٹا سمجھنا

ٹیڑھا بَتْلانا

این٘ٹھ کر بولنا، اکڑنا، الٹی باتیں کرنا

ٹیڑھا مُعامَلَہ

مشکل امر

ٹیڑھا نَظَر آنا

ناراض معلوم ہونا، غصے میں ہونا

ٹیڑھا نَظَر آنا

۔ناراض معلوم ہونا۔ بگڑا ہوا دکھائی دینا۔

آنگَن ٹیڑھا

مشہور کہاوت : ناچ نہ جانے اَن٘گن ٹیڑھا کا جزو (گا ہے تنہا مستمعل) مترادف : (اپنی جہالت پر پردہ ڈالنے کے لئے) بھون٘ڈا عذر

میں ٹیڑھا ہونا

دل ہی دل میں کسی سے ناخوش ہونا

بال ٹیڑھا ہونا

ذرہ بھر نقصان پہنچنا، کسی کا کچھ بگڑ جانا (کسی کے عمل سے)

مُنہ ٹیڑھا کَرنا

بری شکل بنانا (عموماً ہونٹوں کو پھیلایا سکیڑ کر) ، منھ بنانا ۔

مُنہ ٹیڑھا ہونا

تیوری چڑھنا ، تیوری پر بل پڑنا ، ناراض ہونا

مُعامَلَہ ٹیڑھا ہونا

کسی امر میں خرابی پیدا ہونا ، کام خراب ہونا ۔

مَوقَع ٹیڑھا ہونا

مشکل مرحلہ ہونا، حالات سازگار نہ ہونا

لاڈ کا مُنْھ ٹیڑھا

جس بچّے کے لاڈ اُٹھائے جاتے ہیں وہ بدتہذیب ہوجاتا ہے.

دِل میں ٹیڑھا ہونا

دل ہی دل میں کسی سے نا خوش ہونا .

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

گانا نَہ آئے آنگَن ٹیڑھا

رک : ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا جو فصیح ہے ۔

گانا نَہ سَکے آنگَن ٹیڑھا

رک : ناچ نہ جانوں آنگن ٹیڑھا

گانا نَہ جانو آنْگَن ٹیڑھا

جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

گانا نَہ جانے آنْگَن ٹیڑھا

جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

گانا نَہ جانوں آنْگَن ٹیڑھا

جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

گانا نَہ سَکُوں آنگَن ٹیڑھا

رک : ناچ نہ جانوں آنگن ٹیڑھا

گھی کا لَڈُّو ٹیڑھا بھی بَھلا

اگر زیادہ فائدہ ہو تو قدرے نقصان میں بھی مضائقہ یا حرج نہیں ہوتا

سانپ سَب جَگَہ ٹیڑھا چَلْتا ہے ، اَپْنی بانبی میں سِیدھا جاتا ہے

دوسروں کے ساتھ بری طرح پیش آتا ہے ، اپنوں سے اچھا سلوک کرتا ہے ، اپنوں سے چالاکی یا ہیرا پھیری نہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَمِیدَہ کے معانیدیکھیے

خَمِیدَہ

KHamiidaख़मीदा

اصل: فارسی

وزن : 122

خَمِیدَہ کے اردو معانی

صفت

  • خم کھایا ہوا، مڑا ہوا، ٹیڑھا، کجی لئے ہوئے
  • جھکا ہوا، کُبڑا
  • کسی کے آگے ادب سے جھکا ہونا، سرنگوں

شعر

English meaning of KHamiida

Adjective

ख़मीदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो झुका हुआ हो; टेढ़ा या ख़म खाया हुआ।
  • झुका हुआ, खमदार, वक्र, टेढ़ा

خَمِیدَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَمِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَمِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone