تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَمیرہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَمیرہ کے معانیدیکھیے
خَمیرہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- حقے کا خوشبودار تمباکو، خوشبودار گُڑاکُو
- چینی یا شکر میں قوام کی ہوئی دوا
- مصری اور شکر میں پکائی ہوئی خمیری روٹی
- گوندھی ہوئی چیز، مرکب شے
شعر
چار دن کے عشق نے ہم کو خمیرہ کر دیا
دیکھنا ہے اور وہ کتنا کرم فرمائیں گے
English meaning of KHamiira
Noun, Masculine, Singular
- scented tobacco treated with syrup
- thick syrup, leavened and solidified medicinal syrup
- leaven
- conserve (of roses or violets)
ख़मीरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- शीरे में मिलाकर या पकाकर बनी औषधियाँ, चाटने वाली मीठी और स्वादिष्ठ दवा, पीने का सुगंधित तंबाकू, जिसका या जिसमें खमीर उठाया गया हो जैसे-खमीरा आटा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَمیرہ)
خَمیرہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔