تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَمْر" کے متعقلہ نتائج

خَمْر

چھپنا، پوشیدہ ہونا، ڈھانپنا

خَمْرِیَّہ

خمر سے منستوب ، وہ کلام منظوم جس میں شراب اور اس کے لوازم و متعلقات بیان کے گئے ہوں .

خَمْر خانَہ

شراب خانہ .

خَمْری

خرما کی ایک قسم جس سے عمدہ شراب تیار ہوتی ہے .

خَمْرَک

ایک ترش پھل جسکی چار پھانکیں ابھری ہوتی ہیں ، کمرخ کمر کھ .

خَمْر فَروش

شراب فروش

خَمْرِیَات

خمر سے متعلق یا منسوب اشیا

خَمْرِیَاتی

خمریا (رک : معنی ۲) سے متعلق .

خَمْرِیَّت

شراب کی تاثیر ، شراب کی خاصیت ، شراب کی وصفِ اصلی .

خَمْر خَلِیّات

خمر خلیات (Oenocytes) شکم کے بردامی خلیوں (Ectodermal Cells) کے قطعاتی گروہوں (Metameric Groups) کے ذریعے پیدا ہوتے ہیں اور کبھی کبھی سانس روزن (Spiracles) کے ساتھ ساتھ پائے جاتے ہیں، یہ ایک خاص وقت میں رو بہ عمل نظر آتے ہیں، عموماً ان کے رو بہ عمل ہونے کا وقت مختلف بعد جنینی درجات کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خَمْر کے معانیدیکھیے

خَمْر

KHamrख़म्र

اصل: عربی

موضوعات: نشہ

اشتقاق: خَمَرَ

خَمْر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھپنا، پوشیدہ ہونا، ڈھانپنا
  • شراب، انگوری شراب
  • مطلق شراب جس سے نشہ ہو جائے، ہر نشہ آور مشروب
  • پاک شراب، شراب طہور، جنت کی شراب
  • شرمندگی محسوس کرنا، شرمانا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of KHamr

Noun, Feminine

  • covering, hiding, suppressing (evidence )
  • wine, any intoxicant drink, liquor
  • grape-wine, any intoxicating drink
  • holy wine
  • feeling ashamed, blushing

ख़म्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छुपना, अदृश्य होना, देखने में न आना
  • मदिरा, शराब, अंगूरी शराब
  • वो शुद्ध मदिरा जिससे नशा हो जाए, हर नशीला पदार्थ
  • पवित्र शराब, स्वर्ग की शराब
  • लज्जा का भाव होना, लजाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَمْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَمْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone