تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَمْس" کے متعقلہ نتائج

خَمْس

پانچ

خَمْسَہ

پانچ

خَمْسَہ نُجَبا

(مراد) پنجتن پاک، محمؐد، علیؓ، فاطمؓہ، حسؓن، حسیؓن

خَمْسَۂ مُس٘تَرِقَہ

شمسی سال ۳۶۵ دن اور ایک چوتھائی دن کا ہوتا ہے لیکن ایران کے منجین ، متاخرین شمسی مہینہ تیس دن کا قرار دیتے ہیں اور باقی پانچ دن اسقتدار کے آخر میں بڑھا دیے ہیں اور ان ہی پانچ دنوں کو جو گویا سال کے درمیان سے چرا لئے گئے مسترفہ کہتے ہیں بعض لوگوں نے اس نام کی یہ تو جہیہ کی ہے کہ ایک ایرانی بادشاہ کا وزیر ان پانچ دنوں کا محاصل تمام ملک سے وصل کر لیتا اور حساب میں نہ لگاتا تھا اس لئے یہ دن مسترفہ یعنی چرائے ہوئے کہلاتے گئے .

خَمْسَہ کھونا

بد حواس ہونا ، ہوش و حواس کا بچا نہ رہنا ، مخبوط الحواس ہونا .

خَمْسَۂ مُبارِکَہ

پانچ فروغ پذیر یا مبارک چیزیں ، انگلیاں .

خَمْسَہ دُرُسْت ہونا

ہوش و حواس بچا ہونا ، حواس خمسہ کا درست ہونا .

خَمْسُ الْاَوقات

پانچ وقت، پانچوں وقت (نماز کے لحاظ سے)

اردو، انگلش اور ہندی میں خَمْس کے معانیدیکھیے

خَمْس

KHamsख़म्स

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: خَمَسَ

خَمْس کے اردو معانی

صفت، عددی

  • پانچ

English meaning of KHams

Adjective, Numeral

  • five

ख़म्स के हिंदी अर्थ

विशेषण, संख्यात्मक

  • पाँच

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَمْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَمْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone