تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَمْیازَہ" کے متعقلہ نتائج

خَمْیازَہ

نیند کے غلبہ یا کاہلی و کسل وغیرہ کی وجہ سے بدن کو تاننے کا عمل، انگڑائی، جسمانی

خَمْیازَہ بُھگَتْنا

سزا بھگتنا، پاداش جھلینا، نقصان برداشت کرنا، تکلیف اٹھانا

خَمْیازَہ کَرنا

اکڑنا ، غرور کرنا

خَمْیازَہ لینا

انگڑائی لینا

خَمْیازَہ بَھرْنا

سزا بھگتنا، پاداش جھلینا، نقصان برداشت کرنا، تکلیف اٹھانا

خَمْیازَہ نِکَل٘نا

کسی عمل یا امر کے برے نتائج یا اثرات کاظہور میں اتا.

خَمْیازَہ اُٹھانا

سزا بھگتا، باداش جھلینا، نقصان برداشت کرنا، تکلیف اٹھانا

خَمْیازَہ کَشی

خمیازہ کش کا اسم کیفیت، خمیازہ کھینچنے کا عمل

خَمْیازَہ جھیلْنا

رک : خمیازہ اٹھانا .

خَمْیازَہ کھینْچْنا

پاداش جھیلنا، رنج اُٹھانا، پشیمان ہونا

خَمْیازَہ کَش

انگڑائی لینے والا، جمہائی لینے والا، نتیجہ بھگتنے والا

خَمْیازَہ آوَر

جمہانی لانے والا ، بیزار کر دینے والا ، ہور .

خَمْیازَہ کَشِیدَن

۔(انگڑائی لینا) رنج اٹھانا۔ پشیمان ہونا۔ ؎

خَمْیازَۂ ساحِل

دریا یا سمندر کا وہ کنارہ جو بلالی شکل میں خم کھایا ہوا ہو .

خَمْیازَۂ خُشْک

بے حاصل آرزو .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَمْیازَہ کے معانیدیکھیے

خَمْیازَہ

KHamyaaza•ख़म्याज़ा

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

خَمْیازَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نیند کے غلبہ یا کاہلی و کسل وغیرہ کی وجہ سے بدن کو تاننے کا عمل، انگڑائی، جسمانی
  • سزا، بدلہ، مکافات، بھگتان، نتیجہ
  • کی کیفیت یا حالت کے بعد ہونے والی تکلیف
  • پشیمانی، افسوس
  • شکنجے میں دے کر اعضا کو کھینچنا (ایک قسم کی سزا)

شعر

Urdu meaning of KHamyaaza

  • Roman
  • Urdu

  • niind ke Galba ya kaahilii-o-kasal vaGaira kii vajah se badan ko taanne ka amal, ang.Daa.ii, jismaanii
  • sazaa, badla, mukaafaat, bhugtaan, natiija
  • kii kaifiiyat ya haalat ke baad hone vaalii takliif
  • pashemaanii, afsos
  • shikanje me.n de kar aazaa ko khiinchnaa (ek kism kii sazaa)

English meaning of KHamyaaza

Noun, Masculine

ख़म्याज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंगड़ाई।
  • प्राचीन काल का वह दंड, जो अपराधी को शिकंजे में कसकर दिया जाता था।
  • सज़ा भुगतना, बदला मिलना
  • अँगड़ाई, जम्हाई
  • अँगड़ाई, नतीजा, परिणाम, जॅभाई, जृभा, भुगतमान, करनी का फल ।
  • नतीजा
  • नतीजा; परिणाम; प्रतिफल
  • दंड
  • हानि।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَمْیازَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَمْیازَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone